Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

لکی مروت میں مسجد کے اندر فائرنگ سے سرکاری افسر جاں بحق

Views: 30خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں مسجد کے اندر فائرنگ سے سرکاری فورسز کا افسر جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں قائم مسجد…

علی ظفر کا نیا گانا ’فیڈ‘ ریلیز، اہلیہ عائشہ کی خصوصی جذباتی جھلک

Views: 33پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے اپنے نئے گانے “Fade” کے ذریعے شہرت کی اندھیری اور کٹھن حقیقتوں کو بے نقاب کیا ہے۔ گانا صرف ایک میوزک ٹریک نہیں بلکہ علی ظفر کی زندگی کے اس…

قیدی وین پر حملہ پولیس کا ڈرامہ ہے، تحریک انصاف

Views: 27اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے سنگجانی کے مقام پر قیدی وینوں پر نامعلوم افراد کے حملے کو پولیس کا ڈرامہ قرار دیتے ہوئے ایس ایچ او نے ہمارے لوگوں کو بھاگنے کا کہا جبکہ وہ اب بھی وہیں موجود…

اختر مینگل کے خلاف ایف آئی آر فسطائیت کی بدترین مثال ہے، جے یو آئی

Views: 21اسلام آباد;جمعیت علما اسلام نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے فسطائیت کی بدترین مثال قرار دے دیا۔ جمعیت علما…

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی؛ 40 افراد ہلاک

Views: 32 منیلا؛ فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن میں سمندری طوفان کے باعث دو دن بارشوں کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہوگا۔ مسلسل بارشوں سے نظام زندگی درہم…

دل تو کرتا ہے ہر دن سنچری کی جائے لیکن ایسا نہیں ہوتا، نائب کپتان قومی کرکٹ ٹیم

Views: 26قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کی پہلی اننگز میں شان دار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری بنایا اور دوسرے روز کھیل کے اختتام پر انہوں…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز ہوگئی

Views: 24سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا جس میں معلوم ہوا کہ بشریٰ بی بی کو…

اسلام آباد؛ پی ٹی آئی کے قید کارکنان کو مبینہ طور پر چھڑانے کے لیے وین پر حملہ

Views: 24اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو مبینہ طور پر چھڑوانے کے لیے نامعلوم افراد نے قیدیوں کی وین پر حملہ کردیا اورمتعدد قیدی فرار ہوگئے۔ ترجمان پولیس نے بتایا…

جنوبی وزیرستان؛ پولیس کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، ایس ایچ او زخمی

Views: 25جنوبی وزیرستان لوئر میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہونے سے ایس ایچ او زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان لوئر میں ایس ایچ او مزمل وزیر کی گاڑی کو وانا غوا خوا پرش کے مقام…

لاٹری کا مذاق کرنے والا شخص لاکھوں کا انعام جیت گیا

Views: 34امریکا میں لاٹری کے متعلق مذاق کرنے والے شخص نے 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے جارج ہرٹ نے لاٹری آفیشلز کو بتایا کہ…