Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی پشاور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی۔ درخواست گزار علی امین گنڈاپور نے اپنے وکیل عالم خان ادینزئی ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے درخواست…

وزیراعظم کی غزہ، لبنان کیلیے امدادی سامان کے 2جہاز فوری بھیجنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے غزہ اور لبنان کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کی رفتار تیز کرنے اور فوری طور پر دو ہوائی جہاز بھیجنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم کی زیرِ صدارت غزہ، فلسطین…

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل، اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، کمیٹی کا اجلاس آج (منگل) شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔ خصوصی پارلیمانی…

آئینی ترمیم پر ووٹ دیا یا نہیں جو حکومتی صف میں کھڑا ہے اسے نہیں چھوڑیں گے، علی امین

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر ووٹ دیا یا نہیں جو حکومتی صف میں کھڑا ہے اسے نہیں چھوڑیں گے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے 26 ویں آئینی ترمیم…

امریکا میں ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکراگیا؛ 4 ہلاکتیں

ہیوسٹن: امریکا میں نجی ملکیت والے ہیلی کاپٹر نے ایلنگٹن فیلڈ سے ایک بچے سمیت 4 افراد کو لے کر پرواز بھری تھی اور حادثے کا شکار ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ہیوسٹن میں پیش آیا جہاں…

نورا فتیحی اور سعود قاسمی کی ملاقات، جویریہ سعود نے ویڈیو شیئر کردی

ڈلاس: امریکہ میں بالی ووڈ کی مشہور ڈانسر اور اداکارہ نورا فتیحی اور پاکستانی فلم و ٹی وی اداکار سعود قاسمی کو ایک ساتھ دیکھا گیا، جس نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ یہ غیر متوقع ملاقات سعود کی…

نادرا کی موجودہ بائیو میٹرک کی سہولت کو چہرے کی شناخت کی سہولت سے تبدیل کیا جائے

کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے 60سال سے زائد عمر کے لاکھوں بزرگ شہریوں کو درپیش مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ نادرا کی موجودہ بائیو میٹرک تصدیق کی سہولت کو فوری…

پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری کے ہاں ننھی پری کی آمد

ممبئی: بھارتی شوبز انڈسٹری کے جوڑے پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فلم اوم شانتی اوم کی اداکارہ یوویکا چوہدری اور بگ باس سے شہرت پانے والے پرنس نرولا ہفتے کی شام ایک بیٹی…

جلد بلوغت بریسٹ کینسر کے امکان کو بڑھا دیتی ہے

کیرولائنا: پچھلی دو دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر خواتین میں چھاتی کے کینسر کی شرح میں 15 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے اور ماہرین کے مطابق یہ اضافہ تقریباً مکمل طور پر ایسٹروجن ریسیپٹر پازیٹو بریسٹ کینسر…

مریخ پر ہونے والا سورج گرہن کیسا دِکھتا ہے؟

مریخ پر ناسا کی خلائی گاڑی ’پرسیورنس مارس روور‘ نے سیارے کے چاند فوبوس کی ایک ڈرامائی فوٹیج حاصل کی ہے جو کہ اصل میں مریخ پر سورج گرہن کا منظر ہے۔ مریخ کا چاند فوبوس سورج کے روبرو آتا…