Month: اکتوبر 2024
ناراض بیوی نے بچوں کو 23ویں منزل پر کھڑکی کے باہر بِٹھا دیا
Views: 31ہینان: چین میں اپنے شوہر کے ساتھ لڑائی کے بعد ایک خاتون نے اپنے دو چھوٹے بچوں کو 23ویں منزل کے اپارٹمنٹ کے باہر ایئر کنڈیشنر پر بٹھا دیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہینان صوبے کے لوئیانگ میں…
مقبوضہ کشمیر کو لداخ سے ملانے والی ٹنل میں مزدوروں پر حملہ؛ 7 ہلاکتیں
Views: 24مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک ٹنل کی تعمیر کے دوران مزدوروں پر دھاوا بول دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زیر تعمیر سرنگ کے کیمپ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکٹر سمیت 7 مزدور ہلاک اور…
نئے چیف جسٹس کی تعیناتی، اسپیکر نے چیئرمین سینیٹ سے پارلیمانی کمیٹی کے نام مانگ لیے
Views: 24 اسلام آباد: چیف جسٹس کی تقرری کے لیے مشاورتی عمل شروع ہوگیا، اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین سینیٹ کو خط ارسال کردیا.زرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین سینیٹ کی آرٹیکل 175اے کی جانب چیئرمین سینیٹ کی…
آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ؛ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین
Views: 22 کراچی: مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے 26 ویں آئینی ترمیم میں سود کے خاتمے، وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل کرانے پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو خراج تحسین…
آئینی ترامیم منظور کرنے والوں کے خلاف تحریک چلائیں گے، علی احمد کرد
Views: 20کوئٹہ: وکلا رہنما علی احمد کرد نے کہا ہے کہ 25 اکتوبر کو فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ پر وکلاء یوم نجات منائیں گے اور آئینی ترمیم میں سہولت کاری کرنے والوں کے خلاف وکلاء تحریک چلائیں گے۔ کوئٹہ میں…
وزیراعلیٰ سندھ کی ارجنٹائن کے فٹبال کھلاڑیوں کو لیاری آنے کی دعوت
Views: 67کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے ارجنٹائن کے فٹبال کھلاڑیوں کو لیاری آنے کی دعوت دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ارجنٹینا کے سفیر سیباسٹین سیوس (Sebastian Sayus) نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر بات…
لاہور ہائیکورٹ نے عمران کیخلاف غداری سے متعلق درخواست نمٹا دی
Views: 21لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے خلاف غداری سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ عمران خان کے خلاف غداری کی کارروائی کے لئے دائر درخواست کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ درخواست…
26 ویں آئینی ترمیم منصفانہ نمائندگی کی جانب اہم پیش رفت ہے، وزیراعلی بلوچستان
Views: 21کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم منصفانہ نمائندگی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر اظہار مسرت کرتے ہوئے…
آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے دونوں سینیٹرز استعفیٰ دیں ورنہ پارٹی سے برطرف کردیا جائے گا، اخترمینگل
Views: 22اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اخترمینگل نے ایوان بالا میں 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے پارٹی کے دونوں سینیٹرز کو فوری طور ایوان سے مستعفی ہونے کی ہدایت…
کراچی کی جیل سے اغوا و زیادتی کا ملزم فرار
Views: 32کراچی: ملیرجیل سےاغوا اورزیادتی کے مقدمے میں قیدملزم فرارہوگیا۔ملیرجیل میں تعینات 8 پولیس اہلکاروں کے خلاف غفلت اورلاپرواہی برتنے پرمقدمہ درج کرکے7پولیس اہلکاروں کوگرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملیرجیل سے اغوا اورزیادتی کے مقدمے میں قید ملزم محمد…