Month: اگست 2025
سونے کی عالمی و مقامی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
کراچی: سونے کی عالمی و مقامی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 2726ڈالر کی بلند ترین…
مؤکل خاتون اپنے ہی وکیل کے ہاتھوں مبینہ زیادتی کا شکار
راولپنڈی کچہری میں خلع کیس کے لیے آنے والی خاتون اپنے ہی وکیل کے ہاتھوں مبینہ طور پر زیادتی کا شکار ہوگئی۔ وکیل افتخار کیخلاف تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا اور گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل…
بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش
دبئی: صدر آصف زرداری اور بینظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بختاور بھٹو زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری نے سوشل میڈیا پر تیسرے بیٹے کی ولادت کی…
اسرائیلی حملے کا خدشہ؛ حزب اللہ کے عبوری سربراہ ایران منتقل
بیروت: حسن نصراللہ کی جگہ حزب اللہ کی قیادت سنبھالنے والے عبوری سربراہ نعیم قاسم اسرائیل کے قاتلانہ حملے کے پیش نظر لبنان سے ایران منتقل ہوگئے۔ حزب اللہ کے عبوری سربراہ نعیم قاسم 5 اکتوبر کو لبنان اور شام…
آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی پہنچ گئے
آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی پہنچ گئے۔ چئیرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وہ علی الصبح قذافی اسٹیڈیم میں تعمیراتی کاموں کا جائِزہ…
چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی؛ پارلیمانی کمیٹی کیلیے ارکان کے نام مانگ لیے گئے
اسلام آباد: ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ذراٸع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان…
عمران خان کی ذاتی معالج سے معائنے کیلیے درخواست دائر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے ذاتی معالج سے معائنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف…
لگتا ہے تمام چیزوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سندھ ہائی کورٹ
لگتا ہے تمام چیزوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سندھ ہائی کورٹ کورٹ رپورٹر 2 گھنٹے پہلے کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست پر وکلا کے…
چیف جسٹس اور پی ٹی آئی وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اور پی ٹی آئی وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ زرائع کے مطابق پی ٹی…
دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے روہنی میں فوجی اسکول پر ہونے والے زوردار بم دھماکے کی ذمہ داری مشرقی پنجاب کی علیحدگی پسند خالصتان تحریک نے قبول کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پیرا ملٹری فورس (سی آر پی…