غیرملکی مہمانوں کی آمد پرجھگڑا پی ٹی آئی کی پرانی روایت ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ غیرملکی مہمانوں کی پاکستان آمد پر جھگڑا پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی پرانی روایت ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

پاکستان اور انڈیا کے مابین واہگہ سرحد کو قائم ہوئے 77 برس ہوگئے

لاہور: پاکستان اور انڈیا کے مابین واہگہ سرحد کو قائم ہوئے 77 برس ہوگئے، 11 اکتوبر 1947 کو واہگہ سیکیورٹی چوکی کا سنگ بنیاد رکھا گیا تھا جو پاک انڈیا تعلقات میں اتار چڑھاؤ کا امین ہے۔ واہگہ سرحد سے مزید پڑھیں

کراچی؛ این آئی سی ایچ میں ڈاکٹرز اور انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب، بائیکاٹ ختم

کراچی: این آئی سی ایچ میں ڈاکٹرز اور انتظامیہ کے مابین مذاکرات کامیاب ہو گئے، جس کے بعد او پی ڈی میں ڈاکٹرز کا بائیکاٹ ختم کردیا گیا۔ قومی ادارہ برائے صحتِ اطفال میں ڈاکٹرز پر تشدد کے خلاف او مزید پڑھیں

آئینی عدالت پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ سول سوسائٹی میں بھی اتفاق رائے ہے، بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی عدالت کے قیام پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ سول سوسائٹی میں بھی اتفاق رائے ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے حوالے مزید پڑھیں

متحد ہونے کے دن پی ٹی آئی احتجاج قوم کو تقسیم کرنیکی سازش ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور: پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ بیرونی ایجنڈے کے بغیر پی ٹی آئی کا احتجاج نہیں ہو سکتا اور متحد ہونے کے دن احتجاج قوم کو تقسیم کرنے کی سازش ہے۔ پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات کیلیے بیرسٹر گوہر کی درخواست، وزیر داخلہ کی جائزہ لینے کی یقین دہانی

اسلام آباد: عمران خان سے ملاقات کے لیے بیرسٹر گوہر کی درخواست پر وزیر داخلہ نے درخواست کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرادی۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق بیرسٹر گوہر علی خان نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کو خط مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان

لاہور: پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے، مچل مارش اور ٹریوس ہیڈ پیٹرنٹی چھٹیوں پر ہیں اس لیے مزید پڑھیں

بھارت؛ بابا صدیقی کو جلوس، فائر ورک کی آڑ میں قتل کیا گیا، رپورٹ

ممبئی: بھارت کے مشہور سیاست دان باباصدیقی کو ممبئی میں قتل کیا گیا اور اس کی ذمہ داری لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کرلی ہے، اب رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انہیں گینگ نے جلوس اور فائر ورکس کا مزید پڑھیں