Month: اکتوبر 2024
وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، بلاول
Views: 37اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا۔ بلاول بھٹو زرداری نے حوالہ جات کے ساتھ ٹویٹر پیغام میں کہا کہ وفاقی آئینی عدالت کا…
پلئیرز بالی ووڈ فلم “لگان” دیکھیں، احمد شہزاد کا مشورہ
Views: 30انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں ہوم گراؤنڈ پر بدترین شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے پلئیرز کو بالی ووڈ معروف لگان دیکھنے کا مشورہ دیدیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ فیس بُک پر ویڈیو…
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں افغانستان کو مدعو نہیں کیا گیا
Views: 31اسلام آباد: افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا، ایس سی او سیکریٹریٹ کی جانب سے افغانستان کو دعوت نہیں دی گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق افغانستان کو ایس سی او سیکرٹریٹ کی جانب سے…
ایف بی آر نے اربوں روپے کی جعلی انوائسنگ میں ملوث عناصر کی گرفتاریاں شروع کردیں
Views: 31 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے اربوں روپے کی جعلی انوائسنگ کے اسکینڈل میں ملوث عناصر کی گرفتاریاں شروع کردی ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو…
علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
Views: 25اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج پر گرفتار عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی اور انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ زرائع کے…
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج پھر بڑھ گئیں۔
Views: 36بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 16ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2656ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی ہفتے کے روز 24 قیراط…
کراچی میں دہشتگردی اور پی ٹی آئی کی سیاسی دہشت گردی ایک جیسی ہے، احسن اقبال
Views: 76اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی اور پی ٹی آئی کی سیاسی دہشت گردی ایک جیسی ہے۔ احسن اقبال نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…
پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی، وزیردفاع
Views: 31اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کی 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کی کال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق پر یلغار روکنے کے لیے ریاست کی پوری طاقت…
وزیراعلیٰ کوعہدے سے ہٹانے کیلیے آئینی طریقہ کار موجود ہے، پشاور ہائی کورٹ
Views: 29پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی نا اہلی کی درخواست دوبارہ اعتراضات لگا کر واپس کردی وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست پرپشاور ہائی کورٹ…
دوسرا ٹیسٹ؛ 4 قومی کرکٹر کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
Views: 30پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے ہاتھوں ملتان ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد 4 قومی کرکٹر کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے چاروں قومی کرکٹرز کو…