Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

ایپل نے اپنی ڈیوائسز میں نئے اے آئی فیچرز متعارف کرادیے

سان فرانسسکو: ایپل نے اپنے پریمیم آئی فون، آئی پیڈ اور میک ڈیوائسز پر اے آئی کی خصوصیات کا پہلا سیٹ متعارف کرادیا ہے جسے ایپل انٹیلی جنس کا نام دیا گیا ہے۔ یہ اے آئی فیچر جسے کمپنی کی…

دنیا کی موٹی ترین بلی مرگئی

دنیا کی موٹی ترین بلی جس کا نام Crumbs تھا، حال ہی میں انتقال کرگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق دنیا کی سب سے موٹی بلی کرمبس فیٹ کیٹس کے کلب میں شامل ہونے کے ہفتوں بعد ہی انتقال کرگئی۔ روسی…

نمرت کور نے ابھیشیک بچن سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

بھارتی اداکارہ نمرت کور اپنے اور ابھیشیک بچن کے تعلقات سے متعلق خبروں پر بول پڑیں۔ سوشل میڈیا سمیت مختلف میڈیا ویب سائٹس پر گزشتہ کئی دنوں سے یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ ابھیشیک بچن اپنی اہلیہ اداکارہ…

بشریٰ اقبال نے دانیہ شاہ کیخلاف فتویٰ نکلوا لیا

کراچی:معروف ٹی وی میزبان اور مذہبی اسکالر مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے شوہر کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کیخلاف فتویٰ نکلوا لیا ہے۔ بشریٰ اقبال نے سوشل میڈیا پر پر ایک پبلک نوٹس شیئر کیا ہے…

الٹی گنتی شروع ہوگئی؛ اسرائیل کی حزب اللہ کے نئے سربراہ کو قتل کی دھمکی

حزب اللہ کی جانب سے اپنے سربراہ کی تعیناتی پر اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ یہ تعیناتی بھی عارضی ثابت ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے نعیم قاسم…

بولان؛ ڈاکوؤں سے فائرنگ کے تبادلے میں لیویز فورس کا جوان شہید

بولان تحصیل بھاگ کے علاقے گوٹھ دشتی میں ڈاکوؤں سے فائرنگ کے تبادلے میں لیویز فورس کا جوان شہید ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لیویز فورس بختیار آباد کا سرچ آپریشن کے دوران ڈاکووٴں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا…

ملک میں ٹیلی وژن نہیں صرف ریڈیو چلے گا، افغان طالبان کا اعلان

KABUL: طالبان نے ٹیلی وژن نہیں صرف ریڈیو چلے گا کا نیا فیصلہ جاری کیا ہے۔ سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق آزادیوں کو محدود کرنے اور افغانستان میں سخت قوانین نافذ کرنے کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے طالبان نے ٹیلی…

عمران خان نے کہا ہے فوجی عدالتیں بن بھی جائیں تو انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا، شیر افضل

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے انہوں ںے کہا ہے کہ اگر ملٹری کورٹس بن جاتے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، نئی احتجاجی کمیٹی بنائی جائے گی میں اس…

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو نقول کی تقسیم 8نومبر کو ہوگی، فرد جرم عائد ہونیکا امکان

راولپنڈی ؛انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 12 پی ٹی آئی قائدین سمیت 32 ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کر دیں جبکہ عمران خان کو نقول کی…

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا

راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی خبروں کو جھوٹ قرار دیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…