پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتا

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ( پی آئی اے) کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتا ہوگیا۔ پی آئی اے کا فضائی میزبان محسن رضا کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں لاپتا ہوا۔ محسن رضا کو 13 اکتوبر کو کراچی کی مزید پڑھیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، ترسیلات زر کا حجم 8.749 ارب ڈالرسے متجاوز

اسلام آباد: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس (آر ڈی اے) کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 8.749 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق آر ڈی اے کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں نے اب تک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج؛ ارکان اسمبلی کی اسپیکر کی اجازت کے بغیر گرفتاری پر تحقیقات شروع

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں ارکان اسمبلی کی اسپیکر کی اجازت کے بغیر گرفتاریوں پر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ستمبر میں پی ٹی آئی کی جانب سے راولپنڈی احتجاج کے دوران ارکان اسمبلی کو اسپیکر صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں

مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف وکلا کی درخواست سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کردی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف وکلا کی درخواست مسترد کردی۔ مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف وکلا کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں چیف جسٹس محمد شفیع صدیقی نے مزید پڑھیں

غزہ کے اسکول پر اسرائیل کا حملہ؛ خواتین اور بچوں سمیت 22 پناہ گزین شہید

غزہ کے اسکول میں قائم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی شیلنگ سے 22 پناہ گزین شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے مشرقی غزہ کے علاقے نصیرات میں اسکول پر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 80 مزید پڑھیں

تمام سیاسی جماعتیں جرگے میں گئیں تو مسئلہ حل ہوا، گورنر کے پی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے لیے اسپیکر نے جرگہ بلایا اور تمام سیاسی جماعتیں جرگے میں گئیں تو مسئلہ حل ہوا۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گورنر کے پی مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کو مکمل مسترد کرتے ہیں، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کو مکمل مسترد کرتے ہیں۔ ادارہ نورحق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کراچی کے شہری اذیت کا شکار ہیں، مزید پڑھیں

پشتون جرگے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشتون جرگے پر اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا، آج اسمبلی اجلاس میں مطالبات پر بات کریں گے۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ اللہ مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا۔ بلاول بھٹو زرداری نے حوالہ جات کے ساتھ ٹویٹر پیغام میں کہا کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام مزید پڑھیں