Month: اگست 2025
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ڈھٹائی نے آئی سی سی کیلئے بڑی مشکل کھڑی کردی
چیمپئینز ٹرافی پر بھارتی ڈھٹائی سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پریشان ہے اور ٹورنامنٹ کا شیڈول اگلے ہفتے تک جاتا دکھائی دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فروری مارچ میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد میں…
ہالی ووڈ فلم میں بولڈ سین کرنے پر احد رضا میر کی وضاحت
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف نوجوان اداکار احد رضا میر نے ہالی ووڈ فلم ’ریزیڈنٹ ایول‘ میں اپنے بولڈ سین کرنے پر وضاحت دے دی۔ حال ہی میں احد ایک پوڈکاسٹ شریک ہوئے جہاں انہوں نے نیٹ فلکس پروجیکٹ ’ریزیڈنٹ…
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر سکتی ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیرِاعظم نے کہا کہ پاکستان کے پاس باصلاحیت افرادی قوت اور وسائل کی کمی نہیں، وسائل کے بہتر استعمال اور افرادی قوت کو تعلیم و تربیت کے ذریعے پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر سے بھی تجاوز…
پاکستان کی چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی منظوری
اسلام آباد:پاک چین سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزارت کامرس نے اس سال 5.5 ارب روپے تجارتی مشنز…
گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ، ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی
لاہور:گڈز ٹرانسپورٹرز نے تجارتی سامان کی ترسیل والی گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کیخلاف احتجاجاً مکمل پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی دیدی۔ گزشتہ روز گڈز ٹرانسپورٹرز کے وفد نے لاہور چیمبر کا دورہ کیا جس میں انھوں نے تاجر رہنماؤں کو…
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 98ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی بڑی تیزی کے رجحان ہے جس کے سبب انڈیکس 98 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔ جمعے کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 686 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا،…
تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ؛ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی…
پی ٹی آئی کا احتجاج؛ پنجاب پولیس کے 19000 اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ پنجاب پولیس کے 19000 افسر و جوان اسلام آباد پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سے اسلام آباد پہنچنے والے پولیس اہلکاروں میں ایلیٹ…
وزیراعظم کی پپرا میں اصلاحات، اثرورسوخ سے پاک بنانے کی ہدایت
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے پبلک پروکیورمنٹ ریگیولیٹری اتھارٹی (پپرا) میں اصلاحات لا کر اس کو کسی بھی قسم کے اثر و رسوخ سے پاک بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اداروں میں پروکیورمنٹ کے عمل میں…
پب جی کھیل کے دوران چترالی لڑکے سے محبت؛ امریکی لڑکی نے پاکستان پہنچ کر شادی کرلی
پاکستانی لڑکے کی عشق میں مبتلا فلورز سارہ اپنی والدہ کے ہمراہ چترال پہنچ گئی۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ لڑکی کا پاکستان میں چترال کے رہائشی لڑکے شہادت حسین سے آن لائن گیم کھیلتے ہوئے تعارف ہوا…