Month: نومبر 2024
سونیا حسین کی فلم “ببلی/بابر” کانز فلم فیسٹیول کے لیے منتخب
Views: 28پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے اپنے پروڈکشن ڈیبیو میں عالمی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ ان کی فلم ببلی/بابر کو کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کے لیے منتخب کیا گیا ہے، جسے ہزاروں بین الاقوامی انٹریز میں سے…
پابندیوں میں نرمی؛ اسموگ کی وجہ سے بند تفریحی گاہیں شہریوں کیلیے کھول دی گئیں
Views: 27لاہور:پنجاب بھر میں اسموگ کی وجہ سے بند تفریحی گاہوں کو شہریوں کے لیے کھول دیا گیا، تمام پارک، چڑیاگھر، تفریح گاہیں رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اسموگ میں کمی کے پیش نظرپابندیوں…
بلاول بھٹو اور ایاز صادق کے خلاف کارروائی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Views: 23لاہور:بلاول بھٹو اور ایاز صادق کے خلاف کارروائی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ زرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور سردار ایاز صادق کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست اشبا کامران نامی خاتون کی…
ریئر ایڈمرل ریٹائرڈ سید معظم الیاس پورٹ قاسم اتھارٹی کے چیئرمین مقرر
Views: 24اسلام آباد:ریئر ایڈمرل ریٹائرڈ سید معظم الیاس کو پورٹ قاسم اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم نے ریئر ایڈمرل ریٹائرڈ سید معظم الیاس کو پورٹ قاسم اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے، ان کی…
کیا حارث سہیل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا؟
Views: 30قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر حارث سہیل نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق افواہوں ردعمل دیدیا۔ ایک بیان میں قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر حارث سہیل نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق افواہوں ردعمل دیتے…
عمران خان کی لیگل ٹیم نے توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت واپس بھیجنے کی مخالفت کردی
Views: 28اسلام آباد:عمران خان کی لیگل ٹیم نے توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت کو واپس بھیجنے کی مخالفت کر دی۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ون کے کیس میں اہم…
اسلام آباد میں 24 نومبر کا احتجاج 100 فیصد ہوگا، عمران خان
Views: 30راول پنڈی: عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 24 نومبر کا احتجاج ملتوی کرنے کیلئے ان کی رہائی کی شرط پوری نہیں ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے…
وزیرِاعظم کا ٹیکس فراڈ کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر افسر کےلیے 50 لاکھ کا انعام
Views: 29اسلام آباد: وزیرِاعظم نے ٹیکس فراڈ کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر افسر کو 50 لاکھ روپے نقد انعام سے نواز دیا۔ وزیرِاعظم سے کھربوں روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کی کوشش کی نشاندہی کرنے والے ایف بی…
پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، کارکنان کی گرفتاریوں کیلیے ٹیمیں تشکیل
Views: 31اسلام آباد:پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے کارکنان کی گرفتاریوں کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے 26 نمبر چونگی کے اطراف میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا…
تھانہ نیو ٹاؤن مقدمہ؛ عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Views: 29راولپنڈی:تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔…