Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا پہلا ازخود نوٹس؛ لاپتا بچوں کے کیس میں رپورٹ طلب

Views: 23اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغواء کی بازیابی کے لیے پہلا ازخود نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ نے لاپتا بچوں…

بانی پی ٹی آئی کو رہا اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے، علی امین گنڈا پور

Views: 26وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور نے موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہ انشاءاللہ بانی پی ٹی آئی کو رہا اور اپنے مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے۔ انہوں نے اپنے بیان میں…

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہائی کا حکم

Views: 23اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں دس دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ…

فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں؛ جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیا

Views: 27اسلام آباد:سپریم کورٹ کی تین رکنی آئینی کمیٹی نے 9 مئی واقعات کے ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے لیے جسٹس عائشہ ملک کو سات رکنی آئینی بینچ سے علیحدہ کر…

عمران خان کی رہائی میں راولپنڈی میں گزشتہ ماہ درج مقدمات رکاوٹ بن گئے

Views: 26اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی میں گزشتہ ماہ راولپنڈی میں درج ہونے والے مقدمات رکاوٹ بن گئے۔ زرائع کے مطابق توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ضمانت پر رہائی کے…

وزن گھٹنے کے بعد بڑھنے کی اہم وجہ دریافت

Views: 36ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چکنائی کے بافتے وزن کم ہونے کے بعد بھی مٹاپے کی ایک قسم کی یادداشت رکھتے ہیں جو وزن کے دوبارہ بڑھنے کے امکانات کو بڑھا دیتے ہیں۔ جرنل نیچر میں…

عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج متواتر دوسرے روز ملاقات

Views: 26راولپنڈی اڈیالہ جیل میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے اہم ملاقات ہوئی جو 2 گھنٹے تک جاری رہی۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات کے…

وی پی این پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

Views: 26اسلام آباد:ملک میں وی پی این پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ شہری مبشر قیوم کی جانب سے ملک میں وی پی این کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے…

مردان؛ نوجوان گھر کی دہلیز پر قتل، ملزمان عبداللہ سے دوستی کرنا چاہتے تھے

Views: 29مردان: نوجوان کو گھر کی دہلیز پر قتل کردیا گیا، ملزمان عبداللہ سے دوستی کرنا چاہتے تھے۔ پولیس کے مطابق مردان کے علاقے جہازونہ گراؤنڈ میں 18 سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ ملزمان مقتول عبداللہ سے دوستی کرنا…

کراچی: گھریلو جھگڑے میں شوہر نے بیوی کو چھری سے قتل کردیا

Views: 35کراچی:گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے تیز دھارآلہ کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا۔ زرائع کے مطابق سرجانی ٹاؤن تھانے کے علاقے حسن بروہی گوٹھ میں گھر سے خاتون کی لاش ملی جسے تیزدھار آلہ کے وارکرکے قتل…