Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

بنوں؛ چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش، فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک، 12جوان شہید

Views: 26راولپنڈی: بنوں میں چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کرنےو الے دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج مارے گئے جب کہ 12 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

24 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی کی پنجاب میں 10 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم

Views: 25لاہور:پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے پنجاب میں 10 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی بنادی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے پنجاب کے رہنماؤں کے فنڈز نہ دینے پر پلان بی مرتب کر لیا ہے۔ پنجاب سے…

وزیراعلی پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم؛ طلبہ کو 90 روز میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر

Views: 32وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے طلبہ کو 90دن میں لیپ ٹاپ دینے کاہدف مقرر کردیا۔ چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالر شپ پروگرام کے تحت پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون،13جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں…

دودھ خراب ہے یا نہیں؟ اب اسمارٹ فون سے چیک کریں

Views: 33یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز کے آسٹریلوی سائنسدانوں نے ہر اسمارٹ فون کے اندر موجود وائبریشن موٹر کا استعمال کرتے ہوئے دودھ خراب ہے یا نہیں، یہ جانچنے طریقہ وضع کیا ہے۔ جدید سمارٹ فون کو آئے دن عملی…

بھارتی اسکول میں کلاس 1 کی سالانہ فیس سُن کر آپ دنگ رہ جائیں گے

Views: 31بھارت بھر کے پرائیویٹ اسکولوں میں بڑھتی ہوئی فیس والدین کے لیے پریشانی کا باعث بن گئی ہے جس نے قابل استطاعت اور معیاری تعلیم تک رسائی پر بحث کو جنم دیا ہے۔ بہت سے پرائیویٹ ادارے غیر نصابی…

انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی چالیسویں برسی آج منائی جائے گی

Views: 24فیض احمد فیض، اردو ادب کے عظیم شاعر کو ان کی برسی کے موقع پر یاد کرنا نہ صرف ایک ادبی روایت ہے بلکہ ان کے افکار اور پیغام کو زندہ رکھنے کا ایک ذریعہ بھی ہے۔ فیض جنہیں…

اداکارہ نرگس مبینہ تشدد کیس میں اہم پیش رفت

Views: 28لاہور:کینٹ کچہری لاہور میں اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ نرگس کے شوہر ماجد بشیر نے عدالت میں نرگس کے میڈیکل ریکارڈ کو چیلنج کرتے ہوئے اسے بوگس…

مجھے ابھی بھی لگتا ہے! بھارت کی ٹیم پاکستان آئے گی…

Views: 27راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا چیمپئینز ٹرافی سے متعلق دیا گیا انٹرویو وائرل ہوگیا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے…

آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم، رضوان کی تنزلی

Views: 28انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف ٹی20 میں کلین سوئپ شکست کے بعد قومی ٹیم کے بیٹرز…

بچوں کا عالمی دن: غزہ میں ہر 30 منٹ میں ایک بچہ شہید ہورہا ہے

Views: 26غزہ اور لبنان میں جاری بچوں کے قتل عام کے دوران اقوام متحدہ کے زیر اہتمام دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہر سال 20 نومبر کو یوم اطفال…