Month: اگست 2025
بنوں؛ چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش، فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک، 12جوان شہید
راولپنڈی: بنوں میں چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کرنےو الے دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج مارے گئے جب کہ 12 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…
24 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی کی پنجاب میں 10 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم
لاہور:پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے پنجاب میں 10 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی بنادی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے پنجاب کے رہنماؤں کے فنڈز نہ دینے پر پلان بی مرتب کر لیا ہے۔ پنجاب سے فنڈ…
وزیراعلی پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم؛ طلبہ کو 90 روز میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے طلبہ کو 90دن میں لیپ ٹاپ دینے کاہدف مقرر کردیا۔ چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالر شپ پروگرام کے تحت پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون،13جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔…
دودھ خراب ہے یا نہیں؟ اب اسمارٹ فون سے چیک کریں
یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز کے آسٹریلوی سائنسدانوں نے ہر اسمارٹ فون کے اندر موجود وائبریشن موٹر کا استعمال کرتے ہوئے دودھ خراب ہے یا نہیں، یہ جانچنے طریقہ وضع کیا ہے۔ جدید سمارٹ فون کو آئے دن عملی طور…
بھارتی اسکول میں کلاس 1 کی سالانہ فیس سُن کر آپ دنگ رہ جائیں گے
بھارت بھر کے پرائیویٹ اسکولوں میں بڑھتی ہوئی فیس والدین کے لیے پریشانی کا باعث بن گئی ہے جس نے قابل استطاعت اور معیاری تعلیم تک رسائی پر بحث کو جنم دیا ہے۔ بہت سے پرائیویٹ ادارے غیر نصابی سرگرمیوں،…
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی چالیسویں برسی آج منائی جائے گی
فیض احمد فیض، اردو ادب کے عظیم شاعر کو ان کی برسی کے موقع پر یاد کرنا نہ صرف ایک ادبی روایت ہے بلکہ ان کے افکار اور پیغام کو زندہ رکھنے کا ایک ذریعہ بھی ہے۔ فیض جنہیں بیسویں…
اداکارہ نرگس مبینہ تشدد کیس میں اہم پیش رفت
لاہور:کینٹ کچہری لاہور میں اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ نرگس کے شوہر ماجد بشیر نے عدالت میں نرگس کے میڈیکل ریکارڈ کو چیلنج کرتے ہوئے اسے بوگس قرار…
مجھے ابھی بھی لگتا ہے! بھارت کی ٹیم پاکستان آئے گی…
راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا چیمپئینز ٹرافی سے متعلق دیا گیا انٹرویو وائرل ہوگیا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کہا…
آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم، رضوان کی تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف ٹی20 میں کلین سوئپ شکست کے بعد قومی ٹیم کے بیٹرز بابراعظم…
بچوں کا عالمی دن: غزہ میں ہر 30 منٹ میں ایک بچہ شہید ہورہا ہے
غزہ اور لبنان میں جاری بچوں کے قتل عام کے دوران اقوام متحدہ کے زیر اہتمام دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہر سال 20 نومبر کو یوم اطفال منایا…