میئر کراچی کے براہ راست انتخاب کیخلاف حافظ نعیم و دیگر کی درخواستیں مسترد

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کے براہ راست انتخاب کیخلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن و دیگر کی درخواستیں مسترد کردیں۔ عدالت عالیہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ وجوہات بعد میں جاری کریں گے۔ چیف مزید پڑھیں

بین الاقوامی دباؤ مسترد؛ ایران میں قتل کے مجرم یہودی باشندے کو پھانسی

ایران نے اسرائیل اور عالمی قوتوں کے تصفیے کے دباؤ کے باوجود یہودی باشندے کو اس کے جرم کے پاداش میں تختہ دار پر لٹکا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 20 سالہ یہودی نوجوان نے 2022 میں ایران کے مغربی مزید پڑھیں

جدید اور مہنگا کمپیوٹرائز سگنلنگ سسٹم پاکستان ریلوے کے گلے کی ہڈی بن گیا

لاہور:لاہور: پاکستان ریلوے کے سسٹم میں شامل جدید کمپیوٹرائز سگنلنگ سسٹم 2009 میں درآمد کیا گیا، درآمد شدہ سگنلنگ سسٹم کو پاکستان ریلوے کی مرکزی ریلوے لائن کے 60 فیصد اسٹیشنوں پر انسٹال کیا گیا ہے۔ یہ جدید کمپیوٹرائز انٹرلاکنگ مزید پڑھیں

مریم نواز اسپتال داخل، بیرون ملک روانگی معالج کی اجازت سے مشروط

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال داخل کرایا گیا ہے، جس کے بعد ان کی بیرون ملک روانگی معالج کی اجازت سے مشروط ہو گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم مزید پڑھیں

بلوچستان میں کوسٹ گارڈز کی بڑی کارروائی، کروڑوں ڈالرز مالیت کی چرس برآمد

کوئٹہ: پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں ڈالرز مالیت کی چرس برآمد کرلی۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق گوادر (بلوچستان) کے علاقے کمب میں اپنے انٹیلی جنس ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بھی بھتے کی پرچیاں مل رہی ہیں، صورتحال کراچی جیسی ہوگئی، چیف جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے انتظار پنجوتھہ بازیابی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں بھی اب کراچی والی صورتحال ہوگئی ہے، میرے اپنے جاننے والوں کو بھتے کی پرچیاں آئی ہیں۔ چیف مزید پڑھیں

ہر کیس آئینی بینچ میں نہ بھجوائیں، کچھ ہمارے سامنے بھی رہنے دیں، جسٹس منصور کے ریمارکس

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں اوور بلنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے وکیل درخواست گزار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہر کیس آئینی بنچ میں نہ بھجوائیں، کچھ کیسز ہمارے سامنے بھی رہنے دیں۔ مزید پڑھیں