Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

کے پی سے آئے جتھے نے اسلام آباد میں وہ تماشا لگایا جسے بیان نہیں کرسکتا، وزیراعظم

Views: 24اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کے پی سے آئے جتھے نے اسلام آباد میں وہ تماشا لگایا جسے بیان نہیں کرسکتا۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں امن و عامہ کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ…

دھرنے میں ہلاکتیں زیادہ ہیں فی الحال 12 کی تصدیق کرتے ہیں، تحریک انصاف

Views: 30پشاور:پی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے دعوے کے بعد ترجمان نے 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان وقاص اکرم شیخ نے اپوزیشن…

اداکارہ سویرا ندیم کی والدہ انتقال کرگئیں

Views: 28پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ سویرا ندیم کی والدہ چل بسیں۔ سویرا ندیم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ میں مداحوں کے ساتھ اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دی جس پر مداحوں کی جانب سے اداکارہ…

دنیا کے سب سے بڑے کپ میں آئسڈ لاٹے بنانے کا ریکارڈ قائم

Views: 32سوشل میڈیا اسٹار نِک ڈی گیووانی نے ڈنکِن کے ساتھ مل کر دنیا کے سب سے بڑے کپ میں آئسڈ لاٹے بنانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ متعدد گینیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے شیف اور سوشل میڈیا…

علی ظفر نے آئس باتھ کے فوائد بتا دیئے، ویڈیو وائرل

Views: 26پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور گلوکار علی ظفر کی آئس باتھ لیتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ اس کے فوائد پر روشنی ڈالتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں علی ظفر…

دانیہ انور کونسے مشہور اداکار کی بہو ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف

Views: 24پاکستان شوبز کی اداکارہ دانیہ انور نے اپنی شادی سے متعلق انکشاف کردیا۔ حال ہی میں رئیلٹی شو تماشا کے سیزن 3 میں حصہ لینے والی اداکارہ دانیہ انور نے ایک نجی ٹی وی شو میں اپنی ذاتی زندگی…

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی سیاستدان بھی مودی کے دوغلے پن پر ناراض

Views: 34بھارتی سیاستدان بھی چیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر بھارت کے دوغلے موقف پر بول اُٹھے۔ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رہنما تیجسوی یادیو نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)…

چیمپئینز ٹرافی؛ میزبانی سے متعلق فیصلہ آج ہوجائے گا

Views: 28انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق فیصلہ آج ہوجائے گا۔ ایونٹ کی میزبانی کے فرائض پاکستان کے سپرد ہیں تاہم بھارتی انکار کے بعد آئی سی سی کے پیش کردہ ہائبرڈ ماڈل کو…

اسرائیل کے غزہ کے مختلف علاقوں میں حملے، 42 فلسطینی شہید

Views: 31اسرائیل کی غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری اور گولہ باری سے مزید 42 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈٰیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل جنگی طیاروں اور ٹینکوں نے غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں حملے کیے۔ حملوں…

62 ممالک کا کومبنگ آپریشن؛ آبدوزوں سے تاریخ کی سب بڑی منشیات کی کھیپ پکڑی گئی

Views: 27کولمبیا کی قیادت میں 62 ممالک کے 2 ہفتوں پر مشتمل منشیات فروشوں کے خلاف کومبنگ آپریشن میں اب تک کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمیبیا بحریہ کی انسداد منشیات ادارے…