Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

Views: 28اسلام آباد:190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی جب کہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے گئے ہیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور…

جنوبی کوریا سب سے زیادہ روبوٹ ملازمین رکھنے والا ملک بن گیا

Views: 31ایک نئی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا صنعتی شعبے میں 10 فی صد سے زیادہ افرادی قوت کو روبوٹ سے بدلنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ ورلڈ روبوٹک 2024 کے سالانہ سروے کے مطابق جنوبی کوریا…

ذیابیطس کی دوا پھیپھڑوں کے سرطان سے لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے، تحقیق

Views: 31ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا لاکھوں لوگوں کے زیرِ استعمال دوا پھیپھڑوں کے سرطان سے لڑنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ امریکی ریاست نیویارک کے شہر بفیلو میں قائم روزویل پارک…

دنیا کا سب سے بڑا تاش کا پتہ

Views: 28مخصوص تاش کے پتے بنانے والے راب ہیلیفیکس نے دنیا کا سب سے بڑا تاش کا پتہ بنا کر دوسرا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ رواں برس کے شروع میں راب نے تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا…

ارجن سے علیحدگی کے بعد ملائیکہ اروڑا کی ذومعنی پوسٹ وائرل

Views: 25بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ارجن کپور کے سنگل ہونے کی تصدیق کے بعد ایک اور ذومعنی پوسٹ شیئر کی ہے جو انٹرنیٹ پر فوراً وائرل ہوگئی۔ ملائیکہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کارٹون کرداروں کے ساتھ ایک پوسٹ…

ایشوریا رائے کے نام سے بچن غائب، ابھیشیک سے علیحدگی کی افواہوں میں پھر شدت

Views: 31ایشوریا رائے کے نام سے بچن غائب ہونے کے بعد بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی کی علیحدگی کی افواہوں میں دوبارہ شدت آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے نے دبئی کی ایک تقریب میں شرکت کی۔ جب اداکارہ…

نومبر میں درجہ حرارت 2ڈگری زیادہ، بارشیں 47فیصد کم ریکارڈ

Views: 28اسلام آباد:ملک میں رواں سال نومبر کے دوران معمول سے کم بارشیں ہونے کے سبب 47 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر میں دن اور رات کے دوران درجہ حرارت بھی دو، دو ڈگری…

ٹریبونل تبدیلی: الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا

Views: 28اسلام آباد: ٹریبونل تبدیلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے بعد الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے ٹریبونل کی تبدیلی کے لیے اسلام آباد کے…

خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں 5.2 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

Views: 30پشاور:خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زیر زمین زلزلے کی گہرائی 212 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان…

صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا گیا

Views: 26اسلام آباد:اسلام اباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو ای نائن چیک پوسٹ سے گرفتار کر لیا۔ صحافی مطیع اللہ جان کو پولیس اسٹیشن مارگلہ منتقل کرکے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے، قانونی کارروائی عمل میں…