Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

9 مئی کو گاڑیاں جلانے کا مقدمہ، شاہ محمود، یاسمین راشد نے فرد جرم چیلنج کردی

Views: 21پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور دیگر نے گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں فرد جرم کو چیلنج کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل…

بشریٰ بی بی احتجاج کو لیڈ نہیں کرینگی، علی امین سے انکی کوئی چپقلش نہیں، شبلی فراز

Views: 24پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور علی امین کے درمیان کوئی چپقلش نہیں، بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی کا پیغام پہنچا رہی ہیں، بشریٰ بی بی احتجاج کو…

سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے، جسٹس جمال مندوخیل

Views: 23اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے گھی ملز پر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ عدالت عظمیٰ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے۔ آئینی بینچ نے گھی…

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Views: 23وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں باہمی دلچپسپی کے امور، سیاسی اور ملک کی مجموعی…

حکومت کیساتھ رابطے سے متعلق خبر احتجاج روکنے کی کوشش ہے، پی ٹی آئی سیکریٹری اطلاعات

Views: 25اسلام آباد:پی ٹی آئی سیکریٹری اطلاعات کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ رابطے سے متعلق خبر 24 مارچ کا احتجاج روکنے کی کوشش ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان…

افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر پاکستان کی چین کو بریفنگ، ٹھوس ثبوت شیئر

Views: 25اسلام آباد:پاکستان نے چین کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور اس کی ذیلی تنظیموں کی جانب سے افغان سرزمین کے استعمال کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ افغانستان کیلیے…

بشریٰ بی بی آئندہ سماعت پر پیش ہوں، اب استثنا نہیں ملے گا، پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت منظور

Views: 24پشاور:ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آئندہ سماعت پر پیش ہوں، اب حاضری سے استثنا نہیں ملے گا۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر…

کراچی سمیت ملک بھر کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

Views: 23اسلام آباد:کراچی سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی جس کے مطابق بجلی…

عمران خان سے علی گنڈاپور کی ڈیڑھ گھنٹے ملاقات، 24 نومبر احتجاج پر گفتگو

Views: 25راولپنڈی:عمران خان سے علی امین گنڈاپور نے ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات کی، جس میں 24 نومبر احتجاج سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی…

آئینی بینچ؛ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج

Views: 20اسلام آباد:آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کی…