Month: نومبر 2024
انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 14 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
Views: 28کراچی:اے این ایف کی انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 14 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن…
لاہور آج بھی دنیا کے 3 آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
Views: 23دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ لاہور میں اوسطا ایئر کوالٹی انڈیکس 661 ریکارڈ کی گئی۔ ڈی ایچ اے 8میں ایئر کوالٹی انڈیکس 1390، پاکستان انجینئرنگ سروسز 832 ،سید مراتب…
پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ، ملک بھر میں تعداد 50 ہو گئی
Views: 30پشاور:خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوگیا، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 50 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس سے متاثرہ…
بنوں میں گاڑی پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق
Views: 31پشاور:بنوں کے علاقے جانی خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی ملک سمیت چار افراد کو قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ سین تنگہ ویکی میں رونما ہوا جس میں نامعلوم مسلح افراد نے چلتی گاڑی پر…
چار روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا کراچی میں آغاز
Views: 24کراچی/ اسلام آباد:چار روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز کا روایتی انداز میں ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی ایکسپو سینٹر میں آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ دنیا بھر سے…
عمران خان نے 24 نومبر کو تمام پاکستانیوں کو نکلنے کی دعوت دی ہے، علیمہ خان
Views: 24اسلام آباد:سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو صرف پارٹی کو نہیں بلکہ تمام پاکستانیوں کو باہر نکلنے کی دعوت دی ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے…
انسداد اسمگلنگ آپریشنز میں 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
Views: 29راولپنڈی:اے این ایف کے انسداد اسمگلنگ آپریشنز کے دوران 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف…
مسوڑھوں کی بیماری اور ذیابیطس میں گہرے تعلق کا انکشاف
Views: 33ماہرین نے حال ہی میں مسوڑھوں کی بیماری اور ذیابیطس جیسے مہلک مرض میں تعلق کا انکشاف کیا ہے۔ حالیہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ذیابیطس نہ صرف پیریڈونٹائٹس (مسوڑھوں کی بیماری) کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے…
افریقی ہاتھیوں کی تعداد میں تشویش ناک حد تک کمی جاری
Views: 32ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ تقریباً نصف صدی کے دوران افریقی براعظم کے متعدد مقامات پر افریقی ہاتھیوں کی آبادی میں خطرناک حد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ محققین نے انکشاف کیا کہ انہوں نے 1964…
ہانیہ عامر کی بہن بھی شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والی ہیں؟ تصاویر وائرل
Views: 22پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر ان دنوں مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ ان کے ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ نے شاندار کامیابی حاصل کی اور مداحوں نے ان کے اس پراجیکٹ کے بعد ہونے والی ملاقاتوں اور…