Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

جماعت اسلامی نے بھی آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

Post Views: 1 جماعت اسلامی کی جانب سے بھی آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں جماعت اسلامی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 26ویں…

ایرانی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

Post Views: اسلام آباد:ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کریں…

پہلا ون ڈے؛ دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

Post Views: میلبرن ؛تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں میزبان آسٹریلیا نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی، کپتان پیٹ کمنز نے ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا…

قومی اسمبلی، سینیٹ کے اجلاس آج، اہم قانون سازی متوقع

Post Views: اسلام آباد:قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہونگے۔ اجلاسوں میں اہم قانون سازی متوقع ہے جس کیلیے حکومت نے تمام اراکین پارلیمنٹ کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس…

بھارت میں مسافر بس کھائی میں جاگری؛ 36 افراد ہلاک اور 19 زخمی

Post Views: بھارت ریاست اترا کھنڈ میں تیز رفتار مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بس گولی کھال سے علاقے رام نگر جا رہی تھی۔…

شاہ رُخ خان نے 59ویں سالگرہ پر کونسی بُری عادت ترک کردی؟

Post Views: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رُخ خان نے اپنی 59ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ایسا اعلان کیا ہے جس سے ان کے مداح بےحد خوش ہیں ۔اپنی 59ویں سالگرہ کے موقع پر کنگ خان اپنی سالگرہ کے…

چین میں ’انسانی بالوں‘ والا کھانا سوشل میڈیا پر وائرل

Post Views: 2 چین میں شینگدو کی سڑکوں پر پیش کیا جانے والا ایک نیا کھانا اپنی غیر معمولی شکل کی وجہ سے بہت زیادہ توجہ حاصل کر رہا ہے جو کہ سیاہ انسانی بالوں کی ایک گانٹھ کی طرح…

کراچی سے لاہور جانے والی نجی ائرلائن کے طیارے میں فنی خرابی، مسافروں کا احتجاج

Post Views: کراچی سے لاہور جانے والی نجی ائرلائن کے طیارے میں فنی خرابی پیش آنے سے مسافروں کو زحمت کا سامنا کرنا پڑا، جس پر انہوں نے احتجاج کیا۔ جناح ٹرمینل ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی…

میئر کراچی کے براہ راست انتخاب کیخلاف حافظ نعیم و دیگر کی درخواستیں مسترد

Post Views: کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کے براہ راست انتخاب کیخلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن و دیگر کی درخواستیں مسترد کردیں۔ عدالت عالیہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ وجوہات بعد میں جاری کریں…

عمران خان پر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے، علیمہ خان

Post Views: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا گیا لیکن مینٹل ٹارچر کیا گیا جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ انتظار پنجھوتہ کس حالت میں واپس…