Month: اگست 2025
اسٹاک ایکسچینج کا سنگِ میل عبور کرنا سرمایہ کاروں کے بھروسے کا عکاس ہے، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس کا ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرنا سرمایہ کاروں کے بھروسے کا عکاس ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور ہونے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور کرلیا۔ پی ایس ایکس میں آج کاروبار کے آغاز ہی سے تیزی کا رجحان ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس…
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، شہری پر موٹرسائیکل کی قیمت کے برابر جرمانہ
لاہور میں ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی پر شہری موٹر سائیکل کی قیمت کے برابر جرمانہ کروا بیٹھا۔ حکام کے مطابق ہیلمٹ نہ پہننے اور لین لائن کی مسلسل خلاف ورزیوں پر موٹرسائیکل سوار کو 55200 روپے جرمانہ عائد…
پاک بحریہ کے جہاز ذوالفقار کی بحیرہ عرب میں کورین نیوی کے ساتھ مشق
کراچی:پاک بحریہ کے جہاز ذوالفقار نے بحیرہ عرب میں کورین نیوی کے جہاز وینگ جیون (WANG GEON) کے ساتھ مشترکہ مشق کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں جہاز کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے تحت بالترتیب کمبائنڈ ٹاسک فورس 150…
احتجاج کی آڑ میں شرپسندی پر 954 مظاہرین گرفتار کیے جن میں افغانی بھی شامل ہیں، آئی جی اسلام آباد
اسلام آباد: چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ احتجاج کی آڑ میں یہاں دہشت گردی نہیں کرنے دیں گے، پالیسی بنارہے ہیں اب باہر کے لوگوں کو بغیر سیکیورٹی کلیئرنس یہاں رہنے نہیں…
انسانوں نے زمین کی گردش کو متاثر کردیا ہے، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انسانوں نے 1993 سے 2010 کے درمیان وسیع پیمانے پر زمین سے پانی نکال اس کی گردش کو بدل دیا ہے۔ جرنل جیوفزیکل ریسرچ لیٹرز میں شائع ہونے والی تحقیق میں…
جاپان کے اسکول میں جوتے چرانے والا ’’نیولا‘‘ گھس آیا
جاپان میں ایک اسکول سے بچوں کے جوتے چرانے والا اصل میں ایک نیولا نکلا۔ جاپان کے شہر کوگو میں موجود گوشو کوڈومو-این کنڈرگارٹن نے نومبر کے آغاز میں اسکول سے 15 جوتے غائب ہونے پر پولیس سے رابطہ کیا۔…
احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سیکیورٹی ذرائع
اسلام آباد:سیکیورٹی ذرائع نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبروں کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر چند لوگوں کی جانب سے جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا…
آئی پی ایل؛ سابق بھارتی بورڈ کے سیکریٹری کا میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے بانی للت مودی نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سابق سیکریٹری پر الزامات کی بونچھاڑ کردی۔ ایک انٹرویو میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے بانی للت مودی نے…
31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری بغیر این او سی اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا، وزیر داخلہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری بغیر این او سی اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں زیر تعمیر ایف ایٹ انڈر پاس کی سائٹ پر…