عاطف اسلم نے بیٹے کی سالگرہ پر دل کو چھو لینے والا لمحہ شیئر کردیا

مشہور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے آریان کی سالگرہ انسٹاگرام پر خوبصورت انداز میں منائی۔ گلوکار نے پانچ تصاویر اور ویڈیوز پر مشتمل ایک کیروسل پوسٹ کی، جس میں اپنے بیٹے کے یادگار لمحات کو قید کیا۔ پہلی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی انسانی اسمگلروں کی سہولت کاری میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کو پوری دنیا میں پاکستان کے لیے بدنامی کا باعث قرار دیتے ہوئے اس کی روک تھام کے لیے متعلقہ اداروں کو مؤثر رابطہ کاری پر زور دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر مزید پڑھیں

کراچی؛ مسلح ملزمان شہری سے 2 لاکھ نقد اور 13 آئی فون چھین کر فرار

کراچی:بلدیہ ٹاؤن آفریدی کالونی میں نامعلوم مسلح ملزمان شہری سے 2 لاکھ 26 ہزار اور 13 پرومیکس آئی فون چھین کر فرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ کالونی تھانے کے علاقے بلدیہ ٹاؤن آفریدی کالونی جعفری ہاؤس کے قریب موٹر سائیکل مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی ٹانک میں کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خوارج ہلاک

ٹانک: سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت سات خوارج کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 17 اور 18 دسمبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک مزید پڑھیں

9مئی کیس؛ عالیہ حمزہ کی عدالت سے مسلسل غیر حاضری، سسر کیخلاف کارروائی شروع

9 مئی کیس میں ضمانت کے بعد عدالت سے غیرحاضری پر پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کے ضامن ان کے سسر کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی۔ 9 مئی کیس میں ضمانت ملنے کے بعد عدالتی مزید پڑھیں

دوریاں ختم ہوگئیں؟ ایشوریا رائے، ابھیشیک اور امیتابھ بچن کی ایک ساتھ ویڈیوز وائرل

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہوں کے درمیان تقریباً ایک سال بعد ایشوریا اور امیتابھ بچن ایک ساتھ دکھائی دیے، جس پر مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ بچن خاندان نے آرادھیا بچن کے اسکول کی مزید پڑھیں

فضل الرحمان کی وزیراعظم ہاؤس آمد، حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس بل پر مذاکرات

اسلام آباد:حکومت اور جے یو آئی کے درمیان وفود کی سطح پر مدارس بل کے معاملے پر مذاکرات جاری ہیں۔ زرائع کے مطابق سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان وزیراعظم سے ملنے وزیراعظم ہاؤس پہنچے، مولانا عبدالغفور حیدری، سینیٹر مزید پڑھیں

بچوں کوقطرے نہ پلوانے والی فیملی کا انسداد پولیو ٹیم پر تشدد، پولیس اہلکاروں کا گریبان پھاڑ دیا

کراچی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے پر اصرار کرنے پر فیملی نے انسداد پولیو ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ کراچی میں کورنگی تھانے کے علاقے کورنگی ڈیڑھ رینجرزگراؤنڈ کچی آبادی میں انسداد پولیو ٹیم پرحملہ کیا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

کراچی:گزشتہ روز کی شدید مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے ساتھ کاوربار کا آغاز ہوا ہے۔ جمعے کو اسٹاک ایکسچینج میں 342 پوائنٹس کی تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا جس پر 100 انڈیکس بڑھ کر مزید پڑھیں