کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک دن کی مندی کے بعد آج تیزی کا رجحان ہے، جس کے سبب انڈیکس کی ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بازار حصص میں ابتدا ہی مزید پڑھیں
کوئٹہ:بلوچستان سے اسلام آباد جانے والی مسافر بسوں پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، جس میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ کوچ مالکان کے مطابق کوئتہ سے اسلام آباد جانے والی مسافروں بسوں پر ڈاکووٴں نے فائرنگ کی۔ مسافر بس مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان میں ہر شہری کے لیے 18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈکا حصول لازمی ہے۔ نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 9 (1) کے تحت 18 سال کی عمر کے بعد 90 دن کے اندر شناختی مزید پڑھیں
راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ نومئی سے جڑے منصوبہ سازوں کو سزاؤں تک انصاف نہیں ہوگا، انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری مزید پڑھیں
اسلام آباد:ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی نے ملک بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم کرنے کا دعویٰ کردیا۔ ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی نے پاسپورٹ پروڈکشن یونٹ کا اچانک دورہ کرکے پاسپورٹس کی پرنٹنگ اور اجراء کے مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 6 ماہ کی بیٹی اور سسر کے قتل کے ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ دہرے قتل کے ملزم کی ضمانت کے کیس کی سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 مزید پڑھیں
گجرانوالہ:انسانی اسمگلنگ گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کرکے پاسپورٹس، ویزا اسٹیکرز اور دیگر متعلقہ اشیا برآمد کرلی گئیں۔ ترجمان کے مطابق انسانی اسمگلنگ اور ڈنکی کے ذریعے بیرون ملک بھجوانے میں ملوث منظم گینگ بے نقاب کرلیا گیا۔ایف آئی اے مزید پڑھیں
راولپنڈی: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے آن لائن مالیاتی فراڈ میں ملوث گینگ کے اہم رکن سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کی شناخت عادل نعمان اور عبدالقادر کے نام سے ہوئی، ملزمان کو چھاپہ مار مزید پڑھیں
راولپنڈی:پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ عمران خان کی اوورسیز پاکستانیوں کو زرمبادلہ وطن نہ بھیجنے کی کال جاری رہے گی، عمران خان نے سب مظالم معاف کرنے کی ہامی بھری ہے۔ مزید پڑھیں
راولپنڈی:سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو کے قتل کو17 سال بیت گئے مگر اس پراسرار قتل کا معمہ ابھی تک حل طلب ہے۔ پاکستان کے اس اہم قتل کیس کی اقوام متحدہ، سکاٹ لینڈ یارڈ ، ایف آئی مزید پڑھیں