Month: فروری 2025

اس کیٹا گری میں 409 خبریں موجود ہیں

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Views: 41نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ داتو سیری اتامہ حاجی محمد بن حاجی حسن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اوراہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر…

ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Views: 29کوئٹہ:ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ژوب اور اس کے گرد و…

لاہور؛ خوف ناک حادثے میں لڑکی اور لڑکا جاں بحق

Views: 40لاہور:صوبائی دارالحکومت میں خوف ناک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک لڑکی اور لڑکا جاں بحق ہو گئے۔ زرائع کے مطابق لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں ایک کار ڈمپر سے ٹکرا گئی۔ حادثہ اتنا خوف ناک تھا کہ…

24 اور 26 نومبر احتجاج کیسز؛ بشریٰ بی بی سے تفتیش کیلیے افسران اڈیالہ جیل پہنچ گئے

Views: 33راولپنڈی: 24 اور 26 نومبر احتجاج کے کیسز میں بشریٰ بی بی سے تفتیش کے لیے تفتیشی افسران اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ڈویژن میں بشریٰ بی بی کے خلاف 24 اور 26 نومبر احتجاج پر…

اسلام آباد میں وکلا کا احتجاج، ریڈ زون کے داخلی راستے بند، پولیس، وکلا میں جھڑپ

Views: 33وفاقی دارالحکومت میں وکلا کے احتجاج کے باعث پولیس کی جانب سے ریڈ زون کے داخلی راستے بند کر دیئے گئے جب کہ اسلام آباد کے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سرینا چوک ایکسپریس…

عمران خان کا آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط

Views: 39راولپنڈی:‏سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا۔ یہ خط عمران خان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پوسٹ کیا گیا ہے۔ اپنے خط میں عمران خان نے لکھا ہے کہ ”میں…

8 فروری کو 2018 کا چوری شدہ مینڈیٹ عوام کو واپس ملا، مریم اورنگزیب

Views: 33لاہور: پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات سے متعلق عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم چوری شدہ مینڈیٹ عوام کو واپس مل گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس…

عوامی مینڈیٹ تسلیم نہ کرنے پر ملک ٹوٹا مگر ہم نے سبق نہیں سیکھا، جے یو آئی

Views: 30اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عوامی مینڈیٹ تسلیم نہ کرنے پر ملک ٹوٹا مگر ہم نے سبق نہیں سیکھا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے اپنے بیان میں کہا کہ ‏‎‏‎تسلسل کے…

پشاور: اسپتال کے قریب ہوٹل میں سلنڈر دھماکا، 12 افراد زخمی

Views: 32پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے قریب ہوٹل میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ریسکیو1122 نے حکام نے بتایا کہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 ایمبولینس اور فائر ویکل موقع پر…

پی ٹی آئی احتجاج : شاہ محمود قریشی کی بیٹی متعدد کارکنوں سمیت گرفتار

Views: 30ملتان:ملتان میں احتجاج کرنے پر شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہربانو سمیت متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ز رائع کے مطابق پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے جس کے تحت ہرقسم کے جلسے، جلوس احتجاج اور ریلی…