Month: فروری 2025

اس کیٹا گری میں 409 خبریں موجود ہیں

یورپ نے مصنوعی ذہانت کے مخصوص سسٹمز پر پابندی عائد کردی

Views: 41یورپی یونین میں متعارف کرائی گئی نئی ہدایات کے تحت یورپ میں ویب کیم اور وائس ریکانیشن سسٹمز کے ذریعے ملازمین کے جذبات جاننے کی صلاحیت رکھنے والی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی عائد کر دی گئی۔ خبر رساں…

چرس پینے والا شخص کتنے سال کے اندر اندر مَر سکتا ہے؟

Views: 46کینیڈا کے ایک نئے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ جن لوگوں کو چرس کے زیادہ کے استعمال کی وجہ سے ایمرجنسی میں یا اسپتال میں داخل کرانا پڑتا ہے، ان میں پانچ سال کے اندر اندر موت کا…

خاتون کی معجزاتی زچگی، بچے کے پیٹ میں دوسرے بچے کے پرورش پانے کا حیران کن واقعہ

Views: 62مہاراشٹر:بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے بلڈھانہ ضلع میں ایک نایاب اور حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون کے پیٹ میں بچہ تھا اور اس بچے کے پیٹ میں بھی ایک اور بچہ ڈیولپ ہو رہا تھا۔ بھارتی…

اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ نے اپنا لگژری اپارٹمنٹ مہنگے داموں فروخت کردیا

Views: 45بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اور انکی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنا لگژری اپارٹمنٹ فروخت کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے ممبئی کے علاقے ورلی میں واقع اپنا لگژری اپارٹمنٹ 80 کروڑ روپے میں فروخت…

سہ ملکی سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

Views: 40پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان سہ ملکی سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ کل میزبان پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، یہ میچز لاہور کے نو…

امریکا میں مسافر بردار تجارتی طیارہ لاپتا

Views: 51امریکا میں مسافر بردار طیارہ یونالاکلیٹ سے نوم کے درمیان سفر کرتے ہوئے لاپتا ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاستی محکمہ برائے عوامی تحفظ نے بتایا کہ ایک چھوٹا ٹربوپروپ سیسنا کیراؤین طیارہ الاسکا میں لاپتا ہوگیا۔…

اغوا کی جھوٹی کال کرنیوالا گرفتار، چھڑوانے کیلیے آیا جعلی ایس ایچ او بھی دھرلیا گیا

Views: 41لاہور:اغوا کی جھوٹی کال کرنے والا شخص گرفتار جب کہ اسے چھڑوانے کے لیے آیا جعلی ایس ایچ او بھی دھرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق غالب مارکیٹ سے پولیس کو تاجر کے اغوا کی ایمرجنسی کال موصول ہوئی، جس…

سپر ہائی وے؛ تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی، خاتون جاں بحق، شوہر زخمی

Views: 34کراچی:سپرہائی وے ڈی ایچ اے سٹی کے قریب تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی ، جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور شوہر زخمی ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق گڈاپ سٹی کے علاقے…

لاہور ہائیکورٹ کا گھروں میں گاڑیاں دھونے پر 10 ہزار روپے جرمانے کا حکم

Views: 34لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں پر دس ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر درخواستوں پر اسموگ کے تدارک سے متعلق سماعت…

سابق جج ارشد ملک کی اہلیہ کی پینشن کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست

Views: 41سپریم کورٹ میں سابق جج ارشد ملک کی اہلیہ کی پینشن کے لیے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت…