پرویز الہی کو بڑا ریلیف مل گیا، احتساب عدالت کا فیصلہ معطل

راولپنڈی:عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے احتساب عدالت کا فیصلہ معطل کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کی رٹ پٹیشن پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے احتساب عدالت مزید پڑھیں

پولیس کی لیاری میں کارروائی، گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کا بھائی زبیر بلوچ گرفتار

پولیس نے لیاری کے علاقے مرزا آدم خان روڈ پر کارروائی کے دوران گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے بھائی ملزم زبیر بلوچ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے کہا کہ زبیر بلوچ کے پاس سے 85 گرام کرسٹل منشیات مزید پڑھیں

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ؛ پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

کراچی:پاکستان نے انڈونیشیا کو 0-3 سے شکست دے کر ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ انڈونیشیا کے خلاف فتح کے بعد پاکستان نے اگلی عالمی جونیئر والی بال چیمپیئن شپ میں کھیلنے مزید پڑھیں

فیصل آباد؛ سیف سٹی آفیسر نےنابینا خاتون کو خودسوزی سے بچا لیا

فیصل آباد میں ایک نابینا خاتون کی جان ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بروقت اور ہمدردانہ کارروائی کے باعث بچا لی گئی۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق خاتون نے گھریلو مسائل سے تنگ آ کر 15 پر کال کی اور مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ترقی کے اہل افسر کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پروموشن دی جا سکتی ہے۔ سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو کو گریڈ 22 میں ترقی نہ ملنے کیخلاف کیس میں جسٹس محمد مزید پڑھیں

دنیا کے معمر ترین میراتھون رنر 114 برس کی عمر میں روڈ ایکسیڈنٹ میں ہلاک

دنیا بھر میں “ٹرینڈ ٹورنیڈو” کے لقب سے معروف بھارتی میراتھون رنر فوجا سنگھ 114 برس کی عمر میں ایک المناک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وہ پیر کی سہ پہر جالندھر کے نواحی علاقے بیاس میں مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ: ٹرمپ کو محکمہ تعلیم ختم کرنے کا مکمل اختیار مل گیا

امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو محکمہ تعلیم کو تحلیل کرنے کے اقدامات دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے، جس کے بعد درجنوں ریاستوں اور اساتذہ کی یونینز میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سپریم مزید پڑھیں

حکومت خان صاحب سے رابطہ کرنے کے بالکل بھی موڈ میں نہیں، عرفان صدیقی

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت از خود خان صاحب سے کوئی رابطہ کرنے کے موڈ میں نہیں ہے، نہ کوئی رابطہ کرنا چاہتی ہے اور نہ کسی رابطے کی ضرورت محسوس کرتی مزید پڑھیں