کرک ؛کرک کے علاقے تپی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پولیس ایلیٹ فورس کے جوان سجاد احمد کو شہید کر دیا۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
شہید سجاد احمد، مرحوم انسپکٹر شیر علی خان کے فرزند تھے۔