juratcom

اس کیٹا گری میں 13029 خبریں موجود ہیں

ایرانی فوجی نے ساتھیوں پر فائرنگ کردی، 5 اہل کار ہلاک

Post Views: 8 تہران: ایرانی فوجی اہل کار نے اپنے ہی ساتھیوں پر گولیاں برسا دیں، جس میں 5 اہل کار ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی صوبے کرمان میں اتوار کے روز فوجی اڈے…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

Post Views: 12 کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ویسٹرن ٹرف کے زیر اثر نچلے درجے کے بادلوں کی تشکیل سے شہر…

طورخم بارڈر 9ویں روز بھی بند، پھل و سبزیاں خراب ہونے لگیں

Post Views: 7 طورخم: طورخم بارڈر پر 9 ویں روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں جس کے باعث بارڈر کے دونوں اطراف کھڑی سیکڑوں گاڑیوں پر موجود پھل اور سبزیاں خراب ہونے لگیں۔ ویزے پاسپورٹ سے داخلہ مشروط ہونے کے…

پشاور؛ ٹائم سینٹر میں آتشزدگی سے 200 کے قریب دکانیں جل گئیں

Post Views: 3 پشاور: ٹائم سینٹر میں آتشزدگی سے 200 کے قریب دکانیں جل گئیں۔ پشاور میں صدر روڈ پر واقع ٹائم سینٹر میں آگ لگنے سے 200 کے قریب دکانیں جل گئیں، کروڑوں روپے نقصانات کا اندازہ لگایا جارہا…

این اے 83 اور 85 سرگودھا میں انتخابات ملتوی کرنے کے نوٹیفکیشن منسوخ

Post Views: 4 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 83 اور این اے 85 میں انتخابات ملتوی کرنے کے ریٹرننگ افسران کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیے۔ چیف الیکشن کمشنر نے ہدایت کی کہ دونوں…

فواد چوہدری بھی الیکشن سے دستبردار، بائیکاٹ کردیا

Post Views: 5 اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے گروپ سمیت الیکشن کا بائیکاٹ کیا۔ انہوں نے…

شاہ چارلس کی طبیعت بگڑ گئی؛ شہزادی کیتھرین بھی اسپتال میں داخل

Post Views: 7 لندن: برطانیہ کی شہزادی آف ویلز کیتھرین کو پیٹ میں شدید درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کی سرجری ہوئی جب کہ بادشاہ شاہ چارلس سوم کی طبیعت بھی ناساز ہے۔ برطانوی میڈیا…

لاہور میں پی پی امیدوار کے دفتر پر پیٹرول بم حملہ

Post Views: 9 لاہور: پیپلزپارٹی کے لاہور سے پی پی 162 کے امیدوار منظر عباس کھوکھر کے ٹاؤن شپ میں دفتر پر پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد صبح کے وقت گیٹ پر پیٹرول بم…

عام انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا سکیورٹی اہلکاروں کیلیے ضابطہ اخلاق جاری

Post Views: 3 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024ء کے لیے سیکورٹی اہل کاروں سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق سکیورٹی اہل کار پولنگ اسٹیشنز کے باہر ڈیوٹی انجام دیں گے اور کسی ووٹر…

انتہائی حساس اور دیگر کیٹیگری کے پولنگ اسٹیشنز پر نفری تعیناتی کا فارمولا طے

Post Views: 4 اسلام آباد: ملک میں عام انتخابات کے تناظر میں انتہائی حساس اور دیگر کیٹیگری کے پولنگ اسٹیشنز پر نفری تعیناتی کا فارمولا طے پا گیا۔ زرائع کے مطابق الیکشن کمیشن اور پولیس کے درمیان عام انتخابات کے…