juratcom

اس کیٹا گری میں 13961 خبریں موجود ہیں

انڈر19 ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں رسائی کی منتظر

Post Views: 17 کراچی: پاکستانی ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں رسائی کی منتظر ہے تاہم آج سپر سکس مرحلے میں بنگلہ دیش سے مقابلہ ہوگا۔ سیمی فائنل میں رسائی کیلیے پْرعزم پاکستانی ٹیم ہفتے…

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار درست قرار

Post Views: 15 لاہور: ہائی کورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار درست قرار دے دیا۔ جسٹس شاہد بلال حسن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے اختیار کے خلاف درخواست…

علیمہ خان کیخلاف ریاست مخالف نفرت پھیلانے کے کیس کی انکوائری شروع

Post Views: 17 اسلام آباد: عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف ریاست مخالف نفرت پھیلانے کے کیس کی انکوائری شروع کردی گئی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم…

17 ارب روپے کرپشن کیس؛ ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت

Post Views: 16 کراچی: احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف 17 ارب روپے کی کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو 17 ارب روپے کی کرپشن…

شیخ رشید کی ضمانت کا معاملہ لٹک گیا، جیل سے انتخابات لڑنے کا امکان

Post Views: 16 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ضمانت کا معاملہ لٹک گیا، جس کی و جہ سے ان کے جیل ہی سے انتخابات میں حصہ لینے کا امکان ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے…

پاکستان کو ووٹ دیں، عاصم اظہر کی اپیل

Post Views: 18 کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے عوام اور شوبز شخصیات سے 8 فروری کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کردی۔ عاصم اظہر نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کی اسٹوری میں خصوصی پیغام جاری کیا…

پیرس کے سب سے بڑے ریلوے اسٹیشن پرچاقوحملہ، 3 افراد زخمی

Post Views: 22 پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ریلوے اسٹیشن پرچاقو حملے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ چاقو بردار کے حملے سے پیرس کے سب…

مساجد کے بعد ہندو انتہاپسند تاج محل کے خلاف بھی سرگرم

Post Views: 23 آگرہ: مودی سرکار میں ہندو انتہاپسندوں نے مساجد کے بعد اب تاج محل کے خلاف کارروائیاں شروع کردیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہاپسندوں کا گروپ تاج محل میں مغل بادشاہ شاہجہاں کے یوم وفات پر منائے…

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے پھر ریٹائرمنٹ تک رخصت مانگ لی

Post Views: 17 اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے پھر طبی بنیادوں پر رخصت مانگ لی۔ جج محمد بشیر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی۔ انہوں نے درخواست لکھ کر کہا ہے کہ 14 مارچ…

‘میں زندہ ہوں’، اچانک موت کی خبر کے ایک دن بعد پونم پانڈے کا ویڈیو پیغام

Post Views: 18 ممبئی: 2 فروری کو کینسر کے باعث انتقال کرجانے والی بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے زندہ ہیں، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو جاری کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پونم پانڈے نے اپنے آفیشل انسٹاگرام…