juratcom

اس کیٹا گری میں 15671 خبریں موجود ہیں

کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

Post Views: 23 بشکیک: کرغزستان کے دارالحکومت میں مقامی اورغیرملکی طلبہ کے درمیان ہنگامہ آرائی میں پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی اورغیرملکی طلبہ کے درمیان ہنگامہ…

سپریم کورٹ؛ جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

Post Views: 26 اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس یحیٰ آفریدی نے جسٹس منیب اختر سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا۔ سپریم کورٹ آف…

کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلب

Post Views: 28 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کرغزستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کے لیے طلب کرلیا۔ زرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل دفتر خارجہ نے کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور کو کرغزستان میں پاکستانی طلبہ…

فرنچائز اور بورڈ پی ایس ایل2025 فائنل، پلے آف میچز انگلینڈ میں کروانے پر متفق

Post Views: 30 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور فرنچائزز مالکان نے دسویں ایڈیشن کے فائنل سمیت پلے آف میچز انگلینڈ میں کرانے پر مشروط اتفاق کرلیا۔ بورڈ اور فرنچائزز مالکان کے درمیان اہم دسویں ایڈیشن کو لیکر ورچوئل…

ملک بھر میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے کی سہولت دینے کا فیصلہ

Post Views: 26 اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں…

حب چیک پوسٹ کے قریب چیکنگ، بسوں، ٹرکوں اور گاڑیوں سے نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد

Post Views: 26 سندھ رینجرز اور کسٹم انٹیلی جنس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کراچی بلوچستان بارڈر پر واقع حب چیک پوسٹ کے قریب دوران چیکنگ بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد کرلیں۔ ایکسپریس کے مطابق سندھ…

سبزی خوروں کی غذاؤں اور بہتر صحت کے درمیان تعلق کا انکشاف

Post Views: 27 ایک نئے تجزیے کے مطابق سبزی خوروں کی غذاؤں کا تعلق بہتر صحت سے ہوتا ہے اور اس کے سبب قلبی امراض، کینسر اور قبل از وقت موت کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔ ماضی کے مطالعوں میں…

کراچی میں منشیات فروش گینگ کی خاتون رکن گرفتار، آئس برآمد

Post Views: 72 کراچی: ایس آئی یو پولیس نے جمشید روڈ پٹیل پاڑا فاطمہ بائی اسپتال کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گینگ کی خاتون رکن کو گرفتار کرکے آئس برآمد کرلی۔ ذرائع کے مطابق اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن پولیس…

علی ظفر کی بھی ‘کانز فلم فیسٹیول’ میں شرکت، تصاویر وائرل

Post Views: 30 فرانس: دُنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹیول ‘کانز’ میں معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر نے اہلیہ کے ہمراہ شرکت کی جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ فرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز…

آرمی چیف سے کہوں گا فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں کیا جاتا، عمران خان

Post Views: 29 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو خط اپنی ذات کے لیے نہیں ملک کے لیے لکھوں گا، انہیں بتاؤں گا کہ آزاد کشمیر میں جو ہو رہا ہے اور…