juratcom

اس کیٹا گری میں 15671 خبریں موجود ہیں

فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کو توہینِ عدالت کے شوکاز نوٹسز، سپریم کورٹ طلب

Post Views: 24 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ طلب کرلیا اور ریمارکس دیے ہیں کہ تنقید کرنی ہے تو سامنے آکر کریں۔…

سعودی عرب؛ حج کے دوران اس غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے

Post Views: 28 ریاض: سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے حج کے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی پر مزید جرمانے عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ بغیر…

مسائل کے حل کے لیے کراچی کے لوگوں کو آواز اٹھانا پڑے گی، گورنر سندھ

Post Views: 24 کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کراچی اب روشنی کا شہر نہیں رہا ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقد تقریب سے خطاب میں گورنر سندھ…

فرقہ وارانہ قتل میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز گرفتار، 13 افراد کے قتل کا اعتراف

Post Views: 39 کراچی: سی ٹی ڈی پولیس نے شہر میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے دوران تفتیش 13 افراد کو قتل اور 11 کو زخمی کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ ڈی…

انڈونیشیا میں 3 ٹانگوں والے جڑواں بچوں کی پیدائش

Post Views: 43 جکارتا: اندونیشیا میں ایک بہت ہی نایاب واقعے میں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اس طرح جڑے ہوئے ہیں کہ ان کی تین ٹانگیں ہیں، چار بازو اور ایک عضو تناسل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ

Post Views: 30 اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان نئے قرض پروگرام کیلئے آج چوتھے روز بھی…

اسرائیلی ٹینک کی گولہ باری سے 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی

Post Views: 32 غزہ کے علاقے جبالیہ اور رفح میں حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان خوں ریز لڑائی جاری ہے جس کے دوران فرینڈلی فائرنگ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی…

بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

Post Views: 30 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کپواڑا میں سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی فوج نے…

سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات شروع

Post Views: 29 اسلام آباد: سپریم کورٹ سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع کردی گئی۔ نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل سے ویڈیو…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست خارج

Post Views: 32 لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست خارج کردی۔ ہائیکورٹ میں اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار اشبا کامران نے مؤقف اختیار کیا…