juratcom

اس کیٹا گری میں 15671 خبریں موجود ہیں

نبیل ظفر کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ

Post Views: 23 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ہدایتکار، پروڈیوسر و اداکار نبیل ظفر نے قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے دیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی ٹینس…

مہندی کی تقریب میں شراب نوشی سے منع کرنے پر ماموں زاد بہن قتل

Post Views: 39 لاہور: شادی کے سلسلے میں مہندی کی تقریب میں شراب نوشی سے منع کرنے پر ملزم نے اپنی ماموں زاد بہن کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے عمر فاروق روڈ پر رسم مہندی…

فیصل واوڈا پریس کانفرنس ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کا حکمنامہ

Post Views: 26 اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے اپنے حکم نامے میں لکھا کہ پریس کانفرنسز کے ذریعے بظاہر عدلیہ کی توہین کی گئی۔ پیمرا مصطفیٰ کمال اور سینیٹر…

وقت دور نہیں جب پولیس پر لگے دھبے ہم دھوئیں گے اور لوگ سکون سے سوئیں گے، مریم نواز

Post Views: 27 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ وقت دُور نہیں جب پولیس پر لگے دھبے ہم دھوئیں گے اور لوگ سکون سے سوئیں گے۔ ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر میں پاسنگ آؤٹپریڈ کی تقریب سے…

آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ

Post Views: 77 اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ذمے قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی کو معیشت پر بوجھ قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان نئے…

گرمی کی شدت میں اضافہ، وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل

Post Views: 30 اسلام آباد: گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل کر دئیے گئے ہیں۔ سیکریٹری ایجوکیشن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے صبح…

حکومت کی نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع خارج کرنے کی درخواست

Post Views: 23 اسلام آباد: حکومت کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع خارج کرنے کی متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔ زرائع کے مطابق حکومت کو نان فائلرز…

شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس؛ سیکرٹری دفاع کو ایجنسیوں سے رپورٹس لیکر جمع کروانے کا حکم

Post Views: 28 اسلام آباد: اسلام آبا ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس میں سیکریٹٰری دفاع سے پیر تک تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری…

موقف پر کھڑاہوں، گردن کٹوادوں گا، پیچھے نہیں ہٹوں گا، فیصل واوڈا

Post Views: 26 اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اپنے موقف پر کھڑا ہوں، اپنی عزت پرگردن کٹوا دوں گا، پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے جو پریس کانفرنس میں…

جناح ہاؤس حملہ کیس؛ یاسمین راشد، عمر چیمہ کی ضمانت منظور

Post Views: 25 لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر چیمہ کی ضمانت مںظور کرلی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے…