juratcom

اس کیٹا گری میں 12586 خبریں موجود ہیں

تشدد کا شکار رضوانہ کا اسکول کا پہلا دن

لاہور: تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ نے ایک اذیت ناک دور سے گزرنے کے بعد نئی زندگی کی شروعات کردی۔ رضوانہ پر ہونے والے ظلم کی تاریک رات ختم ہوئی۔ لیکن اب بھی نہ جانے کتنے رضوانہ ہیں…

ڈاکٹر عافیہ زیادتی؛ وزیراعظم نے معاملہ امریکا کے سامنے اٹھانے کا حکم دیدیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے دہشت گردی کے حوالے سے امریکی رپورٹ مسترد کردی۔ ترجمان دفتر ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی اور اس کی مالی معاونت کے خلاف جو اقدامات کئے انہیں دنیا نے تسلیم کیا….

فروری سے زیادہ سردی دسمبر میں ہوتی ہے، الیکشن 8 فروری کو ہی ہیں: وزیر اطلاعات

کراچی: نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہےکہ مولانا فضل الرحمان اس سے پہلے سردی کی بات کرتے تھے، دسمبر میں بھی انتخابات ہوئے ہیں اور فروری سے زیادہ سردی دسمبر میں ہوتی ہے لہٰذا الیکشن 8 فروری کو…

‘پرسن آف دی ائیر’ کا اعزاز ٹیلر سوئفٹ کو نہیں فلسطینیوں کو دینا چاہیے تھا”؛ عثمان خالد بٹ

کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عثمان خالد بٹ نے کہا ہے کہ ٹائم میگزین کو امریکی گلوکارہ ٹیلر سوفٹ کے بجائے فلسطینیوں کو سالانہ ’پرسن آف دی ایئر‘ کے اعزاز سے نوازنا چاہیے تھا۔ شہرہ آفاق امریکی جریدے ٹائم…

آج اسرائیل کو نہ روکا گیا تو کل پاکستان کو بھی نشانہ بنائے گا، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آج اسرائیل کو نہ روکا گیا تو کل پاکستان کو بھی نشانہ بنائے گا۔ اسلام آباد میں غزہ یکجہتی کیمپ سے سراج الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا…

صحبت پور؛ مزدوروں کے کیمپ کے قریب دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 4 زخمی

صحبت پور: بلوچستان میں حسن آباد کے علاقے میں میں تعمیراتی کام کرنے والے مزدوروں کے کیمپ کے قریب دھماکا ہوا، جس میں پولیس اہل کاروں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے زخمی ہولے والے…

عدالتی حکم پر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارج

اسلام آباد: عدالت کے حکم پر سابق وزیر شیریں مزاری نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا میمورنڈم جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…

القدس شریف کے بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے: پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں پر مشتمل ہے اورپاکستان القدس شریف بطور دارالحکومت 1967 سے پیشگی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا…

ڈی جی نیب شہزاد سلیم کا تبادلہ کردیا گیا

اسلام آباد: ڈی جی نیب میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم کا تبادلہ کردیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق شہزاد سلیم کو 3 سال کیلئے ڈی جی نیشنل ٹیلنٹ…

پی ٹی آئی کے مزید دو رہنماؤں کا سیاست ہی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید دو رہنماؤں نے پارٹی سمیت سیاست ہی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور ٹیکسلا سے سابق صوبائی اسمبلی ملک تیمور مسعود…