juratcom

اس کیٹا گری میں 14216 خبریں موجود ہیں

اب روز اڈیالہ کے باہر تماشا نہیں لگےگا، آج سے عظمیٰ خان کی ملاقات بھی بند ہے: عطا تارڑ

Post Views: 324 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اعلان کیا ہےکہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے اب عظمیٰ خان کی بھی ملاقات نہیں ہوگی، ملاقات کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی…

محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

Post Views: 128 لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا…

سب ٹھیک ہے، پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

Post Views: 66 فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایوان صدر میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب ٹھیک ہے، سب آپ کے سامنے ہے۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہ چیزیں بہتری کی طرف جا…

اگرکسی نے جیل توڑنےکی کوشش کا سوچا بھی تو ریاست بھرپور ردعمل دےگی: وفاقی وزیرقانون

Post Views: 50 اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سزا یافتہ مجرم ہیں، ان کی ملاقاتیں جیل مینوئل کے تحت ہی ہوسکتی ہیں، اگر کسی نے جیل توڑنےکی کوشش کا سوچا…

سہیل آفریدی کو ایک بار پھر عمران خان سے ملاقات سے روک دیا گیا

Post Views: 103 خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو نویں بار اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کرنے سے جیل حکام نے ایک بار پھر روک دیا۔ عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان…

این ایف سی کے تحت قبائلی اضلاع کو آئینی اور مالی حق نہیں دیا جا رہا جو آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔سہیل آفریدی

Post Views: 65 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ این ایف سی اجلاس میں خیبر پختونخوا بالخصوص ضم شدہ قبائلی اضلاع کے عوام کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ…

سمری پر دستخط، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات کرنے کی منظوری

Post Views: 56 اسلام آباد:صدرمملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے منظوری کے بعد ارسال کردہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی…

نیپا واقعہ؛ ایس ایس پی ایسٹ اور ڈپٹی کمشنر کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

Post Views: 118 کراچی:ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا اور ڈپٹی کمشنر ایسٹ ابرار احمد جعفر کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر ابرار احمد جعفر…

سلمان آغا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ

Post Views: 94 ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کے انداز قیادت نے تھنک ٹینک کا دل جیت لیا، سلمان آغا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک عہدے پر برقرار رہنے کا امکان روشن ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق…

سینئر پاکستانی اداکارہ بینا مسرور انتقال کرگئیں

Post Views: 101 شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار پارس مسرور کی والدہ اور سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کرگئیں۔ پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی سینئر اداکارہ 67 سالہ بینا مسرور کے انتقال کی خبر ان کے بیٹے پارس…