juratcom

اس کیٹا گری میں 14121 خبریں موجود ہیں

عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے، بیرسٹر گوہر نئے سربراہ منتخب

Post Views: 26 پشاور: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج جاری کردیے گئے۔ انٹرا پارٹی انتخابات کے چیف الیکشن کمشنر نیازی اللہ نیازی نے پشاور میں رانڑو گڑھی پولنگ سنٹر سے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ…

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

Post Views: 23 چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا کہنا ہے کہ انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا…

پاکستان نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

Post Views: 27 اسلام آباد: پاکستان نے عالمی برادری سے فلسطینیوں پر جاری بمباری روکنے کے لیے کردار ادا کرنے اور غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر…

ہماری ٹیم پر رحیم یار خان میں حملہ ہوا جس میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوئے: محسن نقوی

Post Views: 30 نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم پر رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں حملہ ہوا جس میں3 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ محسن نقوی نے کہا…

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

Post Views: 25 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے استعمال کیلئے مختص کی گئی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھا گیا ہے۔…

پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر کیمیائی ہتھیاروں کی سالانہ کانفرنس کے چیئرپرسن منتخب

Post Views: 29 اسلام آباد: پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر تارڑ کو کیمیائی ہتھیاروں کی سالانہ کافنرنس کا چیئرپرسن منتخب کرلیا گیا ہے۔ کیمیائی ہتھیاروں کے بین الاقوامی کنونشن کی سالانہ کانفرنس کا انعقاد نیدر لینڈز کے شہر دی ہیگ میں…

سائفر کیس: خصوصی عدالت کا ٹرائل چار ہفتوں میں مکمل کرنیکا عندیہ

Post Views: 28 اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس کا ٹرائل چار ہفتوں میں مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف کیس کی سماعت کا تحریری…

العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف نواز شریف کی اپیل سماعت کیلیے مقرر

Post Views: 27 اسلام آباد: ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت 7 دسمبر کو مقرر کر دی۔ نیب کی نواز شریف کی سزا بڑھانے کے لیے اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر…

کے پی میں پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

Post Views: 26 پشاور: خیبرپختونخوا میں پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق تھانہ باڑہ کے علاقے نالہ میں دہشتگردوں نے پولیوٹیم پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیو ٹیم کے…

نیب نے 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں عمران خان و دیگر کو ملزم نامزد کردیا

Post Views: 31 اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر کو نیب نے ملزم نامزد کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور…