juratcom

اس کیٹا گری میں 12944 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں ٹی ایل پی کیخلاف آپریشن، مرکزی رہنما جے یو آئی کا سخت ردعمل

Post Views: 11 لاہور:جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے تحریک لبیک پاکستان کے قافلے پر رات کے اندھیرے میں کیے گئے آپریشن پر شدید ردعمل دیا ہے۔ اپنے بیان میں مولانا…

پی ٹی آئی کے رہنما محمد سہیل آفریدی نئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب

Post Views: 7 پشاور:پی ٹی آئی کے نامزد رہنما محمد سہیل آفریدی کو خیبر پختونخوا کا نیا وزیراعلیٰ منتخب کرلیا گیا۔ نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوا، اپوزیشن اراکین واک آؤٹ کرتے ہوئے…

کراچی میں بھی ٹی ایل پی کا احتجاج، مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی، دو بچے زخمی

Post Views: 12 کراچی: پنجاب کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی ٹی ایل پی نے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کی جس کے باعث دو بچے زخمی ہوگئے اور 5 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، احتجاج کے…

گورنر کے پی فیصل کریم کو علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہوگیا

Post Views: 11 مستعفی وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد لانے کا معاملہ ناقابل عمل قرار دے دیا گیا۔ مستعفی وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے پر آئینی…

غزہ جنگ بندی کے اگلے ہی روز اسرائیل کے لبنان پر متعدد فضائی حملے

Post Views: 12 غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کے اگلے ہی روز اسرائیل نے ہفتے کی صبح لبنان کے جنوبی ضلع صیدا میں متعدد فضائی حملے کیے ہیں۔ عرب نشریاتی ادارے کے مطابق بم باری المصیلح اور النجاریہ کے…

حکومت نے آئی ایم ایف سے کرپشن اینڈ گورننس رپورٹ پبلش کرنے کیلیے مہلت مانگ لی

Post Views: 12 اسلام آباد:حکومت نے آئی ایم ایف سے کرپشن اینڈ گورننس رپورٹ پبلش کرنے کے لیے مہلت مانگ لی۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق سیلاب کے باعث صوبوں نے زرعی آمدن پر انکم ٹیکس نافذ کرنے کے لیے…

وزیراعلیٰ کے پی کا استعفیٰ تاحال منظور نہ ہوا، گنڈاپور کو تحریک عدم اعتماد سے ہٹانے کا پلان تیار

Post Views: 3 پشاور: 48 گھنٹوں سے زائد وقت گزرنے کے باوجود وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے استعفے کی منظوری کا معاملہ معمہ بنا ہوا ہے۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ استعفیٰ گورنر کو…

راولپنڈی: تحریک لبیک کے احتجاج کا دوسرا روز، نظام زندگی مفلوج،65 کارکن گرفتار

Post Views: 19 تحریک لبیک کے احتجاج کو روکنے کے لئے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے سخت سیکیورٹی انتظامات آج دوسرے دن بھی جاری ہیں جب کہ ٹرانسپورٹ مکمل بند ہونے سے نظام زندگی مکمل مفلوج ہے۔ تحریک لبیک کے…

آسٹریلیا میں طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

Post Views: 14 آسٹریلیا کے نیو ساؤتھ ویلز میں شیل ہاربر ایئرپورٹ پر ایک لائٹ طیارہ اڑان بھرتے ہی حادثے کا شکار ہوگیا جس تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارنے نے صبح تقریباً 10…

نیب کو 15 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

Post Views: 21 کراچی:نیب کو 15 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ نیب کو گزشتہ 15 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم کامران احمد خان یوگنڈا سے کراچی ایئرپورٹ پہنچا تھا جسے ایف…