چار روزہ میچ؛ شان مسعود کی ڈبل سینچری، پاکستان نے اننگز ڈیکلیئر کردی

پاکستان نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ میں اپنی پہلی اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 391 رنز بناکر ڈیکلیئر کردی۔ کینبرا میں کھیلے جارہے میچ میں کے چار روزہ میچ کے دوسرے روز قومی ٹیم نے مزید پڑھیں

پاسپورٹ بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، شہری پریشان

لاہور: مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، جس کی وجہ سے شہریوں کو پھر سے پریشانی کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن کے پاس لیمینیشن پیپر کا اسٹاک انتہائی کم رہ مزید پڑھیں

جونئیر ہاکی ورلڈکپ؛ قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا

جونئیر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 0-4 سے شکست دیدی۔ ملائشیا کے شہر کوالمپور میں کھیلے جانے والے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کے ارشد لیاقت نے شاندار ہیٹرک اسکور کی جبکہ کپتان حنان مزید پڑھیں

ٹائم میگزین نے ٹیلر سوئفٹ کو “پرسن آف دی ایئر” قرار دیدیا

واشنگٹن: ٹائم میگزین نے عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو “پرسن آف دی ایئر” قرار دے دیا۔ شہرہ آفاق امریکی جریدے ٹائم میگزین نے امریکی گلوکارہ ٹیلر سوفٹ کو سالانہ ’پرسن آف دی ایئر‘ کے اعزاز سے نوازتے مزید پڑھیں

’میں تیار ہوں‘ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے سوال پر اجے جڈیجا کا جواب

ممبئی: سابق بھارتی کرکٹر اجے جڈیجا نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دیدیا۔ بھارت میں کھیلے جانے والے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں افغان ٹیم کے ساتھ بطور مینٹور منسلک رہنے مزید پڑھیں

صفائی کرنے والے نے جعلی ڈینٹسٹ بن کر شہری کے غلط دانت نکال دیے

استنبول: ترکیہ کے ایک دانتوں کے کلینک میں صفائی کرنے والے اسٹاف نے خود کو دانتوں کا ڈاکٹر ظاہر کرکے ایک مریض کے چار دانت نکال دیے جس پر شہری کو ایک ماہ سے زیادہ تکلیف برداشت کرنا پڑی۔ میڈیا مزید پڑھیں

پی ایس او کا 30 فیصد حصص چینی کمپنی کو فروخت کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) میں موجود اپنے30 فیصد حصص چینی کمپنی کو فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فیصلے سے ملک میں 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی جس مزید پڑھیں

اوور بلنگ اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے وزارت توانائی نے کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد: وزارات توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے اوور بلنگ اسکینڈل کے معاملے کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی نے نیپرا کی بجلی کی تقسیم کار مزید پڑھیں