توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ تشکیل

لاہور: توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے فل بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تین رکنی فل بینچ تشکیل دیا جس کی سربراہی مزید پڑھیں

افغانستان سے طورخم کے راستے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد / پشاور: طورخم بارڈر ٹرمینل پر کسٹم اور سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان آ نے والی گاڑی سے دوران چیکنگ پیاز سے بھری بوریوں سے جدید امریکی ہتھیار برآمد کر لیے۔ افغان ڈرائیور کو حراست میں لے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ؛ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی، تاہم یہ ’غیرلازمی‘ قرارداد ہے جس پر عمل درآمد کرنا ضروری نہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

ملک مشکل میں ہے، سیاسی اختلافات بھلا کر چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

پشاور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب ملک مشکل میں ہے تو ہمیں سیاسی اختلافات کو بھلا کر ایک ہوکر چیلنجز کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ ہائی کورٹ بار میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم مؤخر

راولپنڈی: توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 19 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ دوران سماعت، فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری نے توہین الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد: ‏فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کیلئے بینو قادر ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹرافی کے ہمراہ پرتھ اسٹیڈیم میں تصاویر بنوائیں۔ مزید پڑھیں

نااہلی کی میعاد تاحیات یا 5 سال؛ سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد: آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی میعاد پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ ترامیم میں تضادات کے حوالے سے سپریم کورٹ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری ہوگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی حمایت! عثمان خواجہ کے ردعمل پر کرکٹ آسٹریلیا کا جواب آگیا

پرتھ ٹیسٹ میچ سے قبل فلسطینیوں کی حمایت والے جوتے پہننے پر عثمان خواجہ کے ردعمل پر کرکٹ آسٹریلیا نے بیان جاری کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بورڈ کرکٹرز کی ذاتی مزید پڑھیں

نجکاری بورڈ نے مینر اینڈ پروسیجررولز 2023 کے مسودے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے مینر اینڈ پروسیجر رولز 2023 کے مسودے کی منظوری دے دی۔ نجکاری کمیشن بورڈ نے پرائیویٹائزیشن کمیشن گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ ایگریمنٹ موڈ مینر اینڈ پروسیجر رولز 2023 کے مسودے کی منظوری دے دی۔ نگران مزید پڑھیں