2023 پاکستان شوبز انڈسٹری کے کئی ناموں کو ساتھ لے گیا

لاہور: سال 2023 پاکستان شوبز انڈسٹری کے کئی ناموں کو اپنے ساتھ لے گیا۔ سال 2023 پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیے بہت مشکل رہا کیونکہ اس سال بہت سے تجربہ کار پاکستانی اداکار انتقال کر گئے۔ قوی خان، شکیل، ماجد مزید پڑھیں

غیر قانونی افغانوں کی وطن واپسی: لارجر بینچ کی تشکیل کیلیے معاملہ کمیٹی کے سپرد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے غیر قانونی افغانوں کی وطن واپسی کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے معاملہ لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے کمیٹی کو بھجوا دیا۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ درخواست گزاروں نے آرٹیکل 224 مزید پڑھیں

عثمان خواجہ نے ٹریننگ سیشن کے دوران فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کردی

پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے پہلے ٹیسٹ سے قبل فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے والے جوتے پہن ٹریننگ کی، جس میں فلسطینی عوام سے ہمدردی کے نعرے درج تھے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے مزید پڑھیں

کراچی، چیکنگ کیلیے روکنے پر کار سوار نے پولیس اہلکار کو ٹکر ماردی

کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں کی جانب سے روکے جانے والے کار سوار کی ٹکر سے پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایچ او ڈیفنس شوکت حیات نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ایران کی دوسری ایئرلائن نے پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کردیا

کراچی: قومی ایوی ایشن انڈسٹری کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ ایران کی دوسری ایئرلائن تابان نے بھی پاکستان میں فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی تابان ایئرلائن کی پہلی پرواز آج کراچی سے مشہد مزید پڑھیں

بجلی کمپنیوں کی دو ماہ میں ایک کروڑ سے زائد صارفین سے اوور بلنگ ثابت، وزارت توانائی

اسلام آباد: نیپرا کے بعد وزارت توانائی نے بھی بجلی کمپنیوں کی صارفین سے اوور بلنگ کا انکشاف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاورڈویژن کی جانب سے قائم کی گئی تحقیقیاتی کمیٹی نے بھی بجلی کمپنیوں کی جانب سے لاکھوں صارفین مزید پڑھیں