juratcom

اس کیٹا گری میں 15724 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم کا برآمدات، سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے درآمدی محصولات میں نمایاں کمی کا فیصلہ

Post Views: 29 اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمدات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے درآمدی محصولات میں نمایاں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ٹیرف پالیسی کے حوالے سے اہم اجلاس وزیر اعظم…

نیا مالی سال؛ ٹیکس ہدف 14 ہزار 305 ارب، گاڑیوں پر ٹیکسز میں کمی کی تجویز

Post Views: 39 اسلام آباد:نئے مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس ہدف 14 ہزار 305 ارب رکھنے کے علاوہ گاڑیوں سمیت کئی دیگر سیکٹرز میں ٹیکسز میں کمی کی تجویز زیر غور ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال 2025-26…

آپریشن بنیان مرصوص؛ بھارت کیخلاف تاریخی فتح پر ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے

Post Views: 39 آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ کی کامیابی اور بھارت کے خلاف عظیم فتح کے اعتراف میں ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے۔ یوم تشکر کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومت میں 21…

یومِ تشکر؛ بُنیان مرصوص کی کامیابی غیرتمند اور باوقار قوم کی فتح ہے؛ صدر اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام

Post Views: 40 اسلام آباد:صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم تشکر کی مناسبت سے قوم کے نام خصوصی پیغامات میں کہا گیا ہے کہ آپریشن بُنیان مرصوص کی کامیابی مسلح افواج کے ساتھ ساتھ غیرت مند…

صرف ڈبل روٹی، سیریلز اور جیلیز پر گزارا کرنے والا برطانوی شہری

Post Views: 40 حال ہی میں برطانیہ کے شہر لیورپول سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ تھامس شیریڈن کی خبر منظرِ عام پر آئی ہے جو ایک نایاب ذہنی بیماری Avoidant/Restrictive Food Intake Disorder (ایرفیڈ ) کا شکار ہیں۔ اس…

آذربائیجان کے صدر کی بھارت کیخلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم کو مبارکباد

Post Views: 24 اسلام آباد:آذربائیجان کے صدر نے بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم کو فون پر مبارک باد دی ہے جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے، لیکن ایک…

پاکستان نے امریکا کو ’زیرو ٹیرف‘ دو طرفہ تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی

Post Views: 30 پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم پیشکش کرتے ہوئے زیرو ٹیرف کی بنیاد پر دو طرفہ تجارتی معاہدہ کرنے کی تجویز دی ہے۔ پاکستان کی امریکا کے ساتھ مختلف…

پی ایس ایل 10: بنگلا دیشی کھلاڑی نے لاہور قلندرز کو جوائن کرلیا

Post Views: 43 لاہور:بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے بقیہ میچز کیلیے لاہور قلندرز کو جوائن کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن، ڈیرل مچل کے متبادل کے طور پر لاہور قلندرز…

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان ہیں بیرسٹر گوہر صرف پیغام رسانی کیلیے ہیں، علیمہ خان

Post Views: 30 راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین صرف عمران خان ہیں، کسی کو شک ہے تو کیا کرسکتی ہوں، احکامات عمران خان ہی دیتے ہیں بیرسٹر گوہر…

معرکہ بنیان مرصوص کی تکمیل؛ ’’یلغار‘‘ نامی خصوصی نغمہ جاری

Post Views: 30 اسلام آباد:آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے سر انجام دینے پر پاک افواج کی جانب سے خصوصی نغمہ جاری کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ’’یلغار‘‘ نامی خصوصی نغمے کے بول لہو گرما…