juratcom

اس کیٹا گری میں 14302 خبریں موجود ہیں

واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے انتہائی کارآمد فیچر متعارف

Post Views: 21 اگر آپ آئی فون پر مشہور میسجنگ ایپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو کبھی آپ کی خواہش ہوئی ہوگی کہ کاش آپ کے فون میں ایک سے زیادہ واٹس ایپ اکاؤنٹس ہوتے۔ اچھی خبر یہ ہے…

پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اور ججز آئینی کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظرانداز کیا؛ سپریم کورٹ

Post Views: 22 اسلام آباد:سپریم کورٹ نے رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے قرار دیا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اور ججز آئینی کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظرانداز کیا۔…

عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے بین الاقوامی رابطہ کاری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی

Post Views: 22 پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر بین الاقوامی رابطہ کاری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سابق سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک…

مبینہ توہین میں چیف جسٹس کو بھی شامل کیا گیا، کیا ججز کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں، جسٹس مندوخیل

Post Views: 19 سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کو جاری شوکاز نوٹس کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل نمٹادی جب کہ سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے جب توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی…

کل حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہیں بیٹھیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

Post Views: 20 اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کل حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہیں بیٹھیں گے، اس حوالے سے باضابطہ آگاہ بھی کردیا ہے۔ اسد قیصر و میڈیا نمائندگان کے ہمراہ صحافیوں سے…

افریقا کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والی دراڑ کے متعلق سنسنی خیز انکشاف

Post Views: 28 سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ برِاعظم افریقا میں دریافت ہونے والی دراڑ ماضی میں قیاس کی گئی رفتار سے دُگنی شرح سے پھیل رہی ہے۔ 2005 میں ایتھوپیا کے صحرا میں پہلی بار دریافت ہونے…

شے گل اور علی سیٹھی کے مشہور ٹریک ’پسوڑی‘ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

Post Views: 24 پاکستان میوزک انڈسٹری کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی سیٹھی اور شے گل کے مشہور زمانہ گانے ’پسوڑی‘ نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا مشہور گانا ’پسوڑی‘ یوٹیوب میوزک پر 1…

معمر رانا کے لئےفکر مند ہوں، وہ شاید غلط ہاتھوں میں ہیں،میرا

Post Views: 19 پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ ساتھی اداکار معمر رانا کی حالیہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد وہ ان کیلئے فکر مند ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ میرا نے معمر رانا کی متنازع…

میرا بس چلے تو ٹیکس ریٹ 15 فیصد کم کردوں مگر آئی ایم ایف کی وجہ سے مجبور ہوں، وزیراعظم

Post Views: 19 اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرا بس چلے تو ملک بھر میں آج ہی ٹیکس ریٹ فوری طور پر پندرہ فیصد کم کردوں لیکن کیا کروں اس وقت آئی ایم ایف کی مجبوری ہے۔…

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید کمی کا اعلان کردیا؛ 12 فیصد مقرر

Post Views: 22 کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے جب کہ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ افراط زر میں آنے والے مہینوں میں اضافہ ہوگا۔ گورنر اسٹیٹ بینک…