juratcom

اس کیٹا گری میں 15724 خبریں موجود ہیں

ریلوے اسٹیشنز پر وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

Post Views: 27 لاہور:ملک کے تمام بڑے ریلوے اسٹیشنز پر مسافروں کے لیے وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر حنیف عباسی اور پی آئی ٹی بی کے چئیرمین کی ملاقات ہوئی جس میں…

معرکہ حق: پاکستان کا کل ملک بھر میں قومی سطح پر یوم تشکر منانے کا اعلان

Post Views: 34 وفاقی حکومت نے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے اور معرکہ حق میں تاریخی فتح پر کل 16 مئی بروز جمعہ قومی سطح پر یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق یوم تشکر کے…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آپریشن بُنیان مرصوص کے غازیوں کی عیادت

Post Views: 29 وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بھارت کے خلاف آپریشن بُنیان مرصوص میں حصہ لینے والے غازیوں کی عیادت کی ہے۔ ز رائع کے مطابق بھارت کے خلاف آپریشن بُنیان مرصوص کے دوران زخمی ہونے والے غازیوں…

وزیراعظم کا یو اے ای صدر سے رابطہ، کشیدگی کم کروانے میں کردار ادا کرنے پر اظہار تشکر

Post Views: 39 وزیراعظم محمد شہبازشریف نے خطے میں کشیدگی کم کروانے کیلیے کردار ادا کرنے پر متحدہ عرب امارات کی سفارتی کوششوں اور تعمیری کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔ ز رائع کے مطابق وزیر اعظم نے…

بجٹ میں عوام اچھی خبریں سنیں گے، پیٹرول، بجلی کی قیمت، شرح سود میں کمی ہوگی، ، ہارون اختر

Post Views: 26 وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں عوام اور صنعت کار اچھی خبریں سنیں گے، بجٹ میں پٹرول، بجلی کی قیمتیں اور شرح سود مزید کم ہوں گے۔ میڈیا سے…

حکومت کی انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024ء منظور کرانے کی کوشش ناکام

Post Views: 27 اسلام آباد:حکومت نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024ء منظور کرانے کی کوشش کی، تاہم اپوزیشن کے کورم کی نشاندہی کی وجہ سے کوشش ناکام ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں حکومت کی طرف سے انکم…

پاکستان امن چاہتا ہے، جارحیت کا سامنا ہوا تو بھرپور دفاع بھی کرے گا، وزیراعظم

Post Views: 35 اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے، لیکن ایک بار پھر جارحیت کا سامنا کرنا پڑا تو بھرپور دفاع بھی کرے گا۔ جمہوریہ آذربائیجان کے صدر سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے…

وطن کی محبت میں چاہت فتح علی خان نے نیا ملی نغمہ جاری کردیا

Post Views: 50 پاک بھارت جنگ میں سیز فائر کے بعد چاہت فتح علی خان بھی پیچھے نہیں رہے اور انھوں نے وطن کی محبت میں ایک نیا نغمہ جاری کرکے جنگ میں اپنا حصہ ڈال دیا ہے۔ چاہت فتح…

حکومت اور عمران خان کے درمیان ڈیل کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا واضح اعلان

Post Views: 35 اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنےڈیل کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کوئی ڈیل زیر غور نہیں ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے…

ہانیہ عامر خود سے متعلق جعلی خبروں سے تنگ آگئیں، مداحوں سے فیکٹ چیک کی اپیل

Post Views: 29 پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب جھوٹی پوسٹس اور افواہوں پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے وضاحت دی ہے کہ ان کا ان باتوں سے کوئی تعلق نہیں۔ ہانیہ…