juratcom
نبی آخر الزماں حضرت محمدﷺ کا یومِ ولادت مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا یوم ولادت مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے یوم ولادت النبیﷺ کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔…
ایف آئی اے کی کاروائی ،کرپشن، بدعنوانی اور دھوکہ دہی میں ملوث سرکاری افسر سمیت 6 ملزمان گرفتار
اسلام آباد؛ ایف آئی اے کی کاروائی ،کرپشن، بدعنوانی اور دھوکہ دہی میں ملوث سرکاری افسر سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے بڑی کاروائی میں سرکاری اہلکار سمیت 6 ملزمان…
سی سی ڈی پنجاب کاربیع الاول کے مبارک موقع پر اسپیکرز لگا کر سڑکوں پر ناچ گانا کر نے والوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ
سی سی ڈی پنجاب کاربیع الاول کے مبارک موقع پر اسپیکرز لگا کر سڑکوں پر ناچ گانا کر نے والوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ،ذرائع کے مطابق سی سی ڈی پنجاب نے خبردار کر دیا کہ12 ربیع الاول کے مبارک…
اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان پر انڈہ پھینک دیا گیا
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان کی بہن علیمہ خان پر انڈہ پھینک دیا گیا۔ آج اڈیالہ جیل کے دوران عمران خان کی بہن علیمہ خان میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں کہ اس وقت…
بھارت نے پانی چھوڑنے سے متعلق مکمل تفصیلات نہیں دیں، دفتر خارجہ
اسلام آباد:دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت نے ایک دفعہ سفارتی ذرائع سے فلڈ کے بارے میں آگاہ کیا لیکن دونوں ممالک کے درمیان یہ طریقہ کار نہیں ہے، بھارت نے پاکستان کو سفارتی سطح پر سیلاب کے حوالے سے…
تھائی لینڈ میں اپوزیشن رہنما ملک کے نئے وزیراعظم منتخب
بنکاک: تھائی لینڈ کی آئینی عدالت کی جانب سے چند روز قبل عہدے سے ہٹائی گئی وزیراعظم پائی تونگ تران شینا وتری کی جگہ اپوزیشن جماعت انوتن چرن وراکل ملک کے نئے وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی…
حکومت نے تنخواہ دار طبقے سے 2 ماہ میں 85 ارب روپے ٹیکس وصول کرلیا
اسلام آباد:حکومت نے تنخواہ دار طبقے سے 2 ماہ میں 85 ارب روپے ٹیکس وصول کرلیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق مالی سال 2025-26 کے ابتدائی 2 ماہ (جولائی اور اگست) کے دوران تنخواہ دار طبقے…
اسکول میں طالبِ علمی کے زمانے میں کھویا ہوا بٹوا 51 سال بعد مل گیا
کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے ایک ہائی اسکول میں مرمت کے دوران جب دیوار کو گرایا گیا تو وہاں سے ایک ایسا بٹوا نکلا جو تقریباً 51 سال پہلے ایک طالبِ علم نے کھو دیا تھا۔ بٹوے میں جو کچھ…
نیپال میں فیس بک سمیت متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کا اعلان
نیپال نے فیس بک سمیت کئی بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کو حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک میں مخصوص…
راولپنڈی: شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار
راولپنڈی:سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اشتہاری ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ خاتون سے زیادتی کی تھی، ملزم سال 2024 سے سول لائنز پولیس…