juratcom

اس کیٹا گری میں 13147 خبریں موجود ہیں

علیمہ گروپ اور بشریٰ گروپ پی ٹی آئی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ

Post Views: 5 لاہور: وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ علیمہ گروپ اور بشریٰ گروپ دونوں پی ٹی آئی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، تحریک انتشار ملک کو نقصان پہنچانے کی سیاست کر رہی ہے اور آج خود انتشار کا شکار ہے۔…

بنگلہ دیشی کھلاڑی آؤٹ؛ شاہین نے وکٹ نومولود بیٹے کے نام کردی

Post Views: 8 راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے میچ میں وکٹ اپنے نومولود بیٹے کے نام کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی…

آسٹریلیا میں دنیا کے سب سے بڑے سولر منصوبے کا اعلان

Post Views: 8 سڈنی: آسٹریلیا نے بڑے پیمانے پر ایک سولر اور بیٹری فارم کے منصوبوں کی منظوری دی ہے جو سنگاپور کو توانائی برآمد کرے گا، اس منصوبے کو دنیا کا سب سے بڑا سولر علاقہ کہا جارہا ہے۔…

تاش کے پتوں سے بنا 54 منزلہ ٹاور

Post Views: 8 امریکی آرکیٹیکٹ نے تاش کے پتوں سے 54 منزلہ ٹاور بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ 1992 سے کارڈ اسٹیکنگ ریکارڈ توڑنا شروع کرنے والے برائن برگ کو اپنے کارڈ ٹاور کی تکمیل سیڑھی کا استعمال…

“شوہر کی دوسری شادی نہ کروانے والی بیوی کو جیل میں ڈال دیا جائے”

Post Views: 4 کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکارہ، ہدایتکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے حکومت پاکستان سے نئے اور انوکھے قانون کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں یاسر نواز، اُن کی اہلیہ ندا یاسر اور بھائی…

میں نے روحانیت کے طور پر گردن پر ٹیٹو بنوایا ہے، احسن خان

Post Views: 5 کراچی: پاکستان کے معروف اداکار و ٹی وی میزبان احسن خان نے اپنی گردن پر بنوائے گئے ٹیٹو کا راز کھول دیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران احسن خان نے پاکستانی اداکاراؤں کے بارے میں…

شاہین آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Post Views: 8 کراچی: قومی کرکٹرشاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی نانا بن گئے۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی بیٹے کے باپ اور شاہد آفریدی نانا بن گئے، فاسٹ بولر…

امریکی صدارتی انتخاب؛ کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر سبقت

Post Views: 8 واشنگٹن: امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کو ریپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ پر سبقت حاصل ہے۔ امریکا کے 22 اگست 2024 تک کیے گئے نیشنل سروے کے مطابق کملا ہیرس کی…

امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کا خدشہ، ایران کے متعدد واٹس ایپ گروپس بلاک

Post Views: 10 واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کے خدشے کے باعث ایران کے متعدد واٹس ایپ گروپس بلاک کردئیے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے بیان میں…

پنجاب کے بجلی ریلیف پر تنقید سمجھ سے بالاتر ہے، اسحاق ڈار

Post Views: 8 اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر ملک کے حالات چند سال قبل خراب نہ کیا جاتے تو ملک بہتر ہوتا۔ داتاؒ دربار پر حاضری کے بعد مزار کے احاطے…