کاروبار کی دنیا

اس کیٹا گری میں 534 خبریں موجود ہیں

غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 33 کروڑ ڈالر قرض معاہدہ طے پاگیا، رقم سماجی تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانے اور غربت کے خاتمے کے لیے نچلی سطح پر سماجی تحفظ کو وسعت دینے پر خرچ ہوگی۔ پاکستان…

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی کا رجحان غالب ہے، جس کے سبب انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں اتار چڑھاؤ کا رجحان رہا تاہم مارکیٹ میں…

اسٹاک ایکسچینج نے ریکارڈ توڑ دیے، 1لاکھ 13ہزار کی بلند ترین سطح عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے، انڈیکس نے یکے بعد دیگرے تین نئی بلند ترین سطحیں عبور کرلیں۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا اور کاروباری دورانیے میں 2431پوائنٹس کا…

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس سے بلند

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کو عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن پی ایس ایکس میں 1196 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ مارکیٹ…

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم؛ انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 11ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بازارِ حصص میں 882 پوائنٹس کی ریکارڈ ساز تیزی کے…

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی سے کاروبار کا آغاز ہوا، تاہم بعد میں زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں مندی کے…

پاکستان خطے میں قرضوں پر بھاری سود ادا کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا

اسلام آباد:اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پر بیرونی قرضے 130 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، جس سے پاکستان خطے میں بھارت کے بعد قرضوں پر بھاری سود ادا کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا۔ عالمی بینک کی رپورٹ…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بھی بازارِ حصص میں زبردست تیزی کا رجحان…

اسٹاک ایکسچینج میں بلندیوں کے ریکارڈز جاری، انڈیکس ایک لاکھ 8ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 8ہزار پوائنٹس کی نئی بلند سطح تک پہنچ گیا۔ جمعرات کے روز بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز 705 پوائنٹس کی تیزی کے…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیا ریکارڈ، انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

کراچی:اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی تیزی کا رجحان غالب ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس 717 پوائنٹس کی تیزی کے…