کاروبار کی دنیا
سونے کی قیمت میں 5روزہ وقفے کے بعد بڑی کمی
Views: 81کراچی:(روزنامہ جرأت)امریکی لیبر مارکیٹ میں بیروزگاری کی شرح گھٹ کر 4اشاریہ 30فیصد پر آنے، عالمی سطح پر ڈالر مضبوط ہونے اور امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے مئی 2026 تک شرح سود گھٹانے کے امکانات معدوم ہونے جیسے عوامل…
سونے کے عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں نرخ؛ فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟
Views: 66کراچی:(روزنامہ جرأت)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت آج مستحکم ہے جب کہ چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5ہزار 058ڈالر کی…
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
Views: 104کراچی:(روزنامہ جرأت) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی، جس کے نتیجے میں سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور ہوگیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی…
بسنت پر 20 ارب روپے سے زائد کا کاروبار ہوا، آل پاکستان کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کا دعویٰ
Views: 104لاہور:(روزنامہ جرأت)آل پاکستان کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے دعویٰ کیا ہے کہ بسنت کے موقع پر صوبہ پنجاب میں 20 ارب روپے سے زائد کا کاروبار ہوا جس سے صوبائی معیشت کو نمایاں فائدہ پہنچا۔ بسنت کے…
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
Views: 106کراچی:(روزنامہ جرأت) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 11 ہزار 700 روپے بڑھی جس کے بعد سونا 5…
نئےکرنسی نوٹوں کا ڈیزائن منظوری کے بعد وزارت خزانہ کو بجھوا دیا ہے: گورنر اسٹیٹ بینک
Views: 99اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ نئے کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن اسٹیٹ بینک بورڈ نے منظوری کے بعد وزارت خزانہ کو بجھوا دیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک…
لاہور میں 3 روز کے دوران 54 کروڑ روپے سے زائد کی ڈور اور گڈی فروخت
Views: 113(روزنامہ جرأت)لاہور میں تین روز کے دوران 54 کروڑ روپے سے زائد کی ڈور اور گڈی فروخت کی گئی۔کائٹ ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو مارکیٹس میں5 لاکھ سےزائد پتنگیں فروخت کی گئیں۔لاہور میں بسنت کے باعث پشاور میں…
پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی
Views: 113(روزنامہ جرأت)پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی فی تولہ سونے کی قیمت 21500 روپے کم ہوئی ہے…
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 75 روپے 21 پیسے مہنگا ہوگیا
Views: 107اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ ایل پی جی گیس مہنگی کر دی گئی ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری…
کاروبارملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں سب سے بڑی کمی
Views: 106کراچی:(روزنامہ جرأت) ملک کی تاریخ میں سونے کی قیمت میں سب سے بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 35 ہزار 500 روپے کی کمی ہوئی ہے…