طورخم: طورخم بارڈر پر 9 ویں روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں جس کے باعث بارڈر کے دونوں اطراف کھڑی سیکڑوں گاڑیوں پر موجود پھل اور سبزیاں خراب ہونے لگیں۔ ویزے پاسپورٹ سے داخلہ مشروط ہونے کے باعث کارگو ٹرک مزید پڑھیں
اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ماہ دسمبر میں 2095 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے دسمبر 2023 میں 2095 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں جس کے بعد کل رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان کو گزشتہ 6ماہ کے دوران 8 ارب 10 کروڑ ڈالر کے بیرونی قرض وصول ہوئے ہیں۔ نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے جمعرات کے روز گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو گزشتہ 6ماہ کے دوران مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال اور سیاسی افق پر غیر تسلی بخش صورتحال سے سرمایہ کاروں کے محتاط طرز عمل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل مزید پڑھیں
خیبر: طورخم سرحدی گزر گاہ دو طرفہ تجارت کے لیے آج چھٹے روز بھی بند ہے، جس کی وجہ سے ہزاروں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق بغیر سفری دستاویزات کے افغانستان سے داخل ہونے والی گاڑیوں پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے بتایا ہے کہ ملکی آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ حکومتی پالیسیوں کی بدولت دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی ہے جس کے بعد ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (سفک) کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن کے اندر پی آئی اے کو دو حصوں میں تقسیم کرنے میں ناکام رہی ہے، جو پی آئی اے کی نجکاری کیلیے انتہائی ضروری شرط مزید پڑھیں
اسلام آباد / پشاور: پاک افغان سرحد طورخم سے پاکستان میں داخلے کے لیے تجارتی گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے بھی ویزا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے اعلان کے بعد پاسپورٹ اور ویزا کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک میں کاروں کی فروخت میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 56 فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملک مزید پڑھیں