کاروبار کی دنیا

اس کیٹا گری میں 754 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخی سنگ میل عبور کرلیا، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

Views: 40کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے انڈیکس کی نئی بلندی کا ریکارڈ بنا لیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 1773 پوائنٹس کی زبردست تیزی کے ساتھ ہوا،…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک بار پھر بلندیوں پر، انڈیکس کی نئی تاریخی سطح ریکارڈ

Views: 45کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر شاندار تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی تاریخی سطح پر پہنچ گیا۔ جمعرات کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 932 پوائنٹس کی زبردست تیزی کے ساتھ…

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا تمام آپریشنز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ

Views: 51حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز رواں ماہ 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش اور وی ایس ایس پلان کے حوالے سے اجلاس…

ملک گیر شٹرڈاؤن کی تیاریاں مکمل ہیں، ہڑتال ملتوی ہوگی نہ منسوخ؛ کراچی چیمبر

Views: 39کراچی:صدر کراچی چیمبر جاوید بلوانی نے کہا ہے کہ ملک گیر شٹرڈاؤن کی تیاریاں مکمل ہیں، ہڑتال ملتوی ہوگی نہ منسوخ۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری جاوید بلوانی نے کہا کہ…

سونے کی قیمت میں آج مزید اضافہ

Views: 41عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 372ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی…

کامران اکمل نے ٹیم سلیکشن کے غیر شفاف عمل پر سوال اٹھا دیے

Views: 40لاہور:پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے سلیکشن کے غیر شفاف عمل پر سوال اٹھا دیے۔ پروگرام ’’اسپورٹس ورلڈ‘‘ میں کامران اکمل نے کہا کہ ہر 4 ماہ بعد کپتان، سلیکٹر، کوچ سب کچھ بدل رہا ہے، کوئی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Views: 40کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک بار پھر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن (جمعہ کو) بازارِ حصص میں 454 پوائنٹس کی تیزی…

ریکارڈ ترسیلات زر، مالی سال 2025 میں 38.3 ارب ڈالر پاکستان منتقل

Views: 54بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ملکی معیشت پر اعتماد اور اپنوں سے جڑے رہنے کی مثال قائم کرتے ہوئے مالی سال 25-2024 کے دوران 38.3 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات پاکستان بھجوائیں، جو ملکی تاریخ میں ایک سال کے…

زرعی ترقیاتی بینک کا قرض داروں سے 9 ارب روپے وصول نہ کرنے کا انکشاف

Views: 54اسلام آباد:زرعی ترقیاتی بینک کی جانب سے قرض داروں سے 9 ارب روپے وصول نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر کی صدارت میں ہوا، جس میں زرعی ترقیاتی بینک کی جانب…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان آج بھی غالب، انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا

Views: 35کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے دن زبردست تیزی کا رجحان غالب ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار پوائنٹس سے بلندی کی شرح پر ٹریڈ کرتا رہا۔ پاکستانی فیشن کاروباری ہفتے کے آخری دن…