ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرکزی بینک نے زرمبادلہ کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے ہیں جن کے مطابق 5 جنوری کو مزید پڑھیں

مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے 2052ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 200روپے کے اضافے سے مزید پڑھیں

ہیم ٹیکسٹائل، پاکستان کا تیار کردہ بائیو انجینئرڈ فیبرک توجہ کا مرکز

فرینکفرٹ / جرمنی: پاکستانی ٹیکسٹائل فرم کا ڈنمارک کی میٹریل سائنس کمپنی سے اشتراک کے بعد پاکستان میں مکئی اور گنے کے ویسٹ سے ماحول دوست یارن اور فیبرک کی تیاری کی گئی جس کا آزمائشی نمونہ پہلی مرتبہ ٹیکسٹائل مزید پڑھیں

پی آئی اے کی فروخت کیلیے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری

اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے) کے 51 فیصد حصص کی فروخت کیلیے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دے دی۔ نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی صدارت میں ہوا، اجلاس مزید پڑھیں

چین سے قرضے کی راہ میں رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں تیز

اسلام آباد: پاکستان نے چین سے قرضے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں تیز کردیں۔ پاکستان نے چین سے 60 کروڑ ڈالر کے رعایتی قرضے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں تیز کردیں۔ ادھر مزید پڑھیں

نجکاری کیلیے پی آئی اے کی قانونی تقسیم پر مشاورتی اجلاس

اسلام آباد: نجکاری کیلیے پی آئی اے کی قانونی تقسیم پر مشاورتی اجلاس ہوا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی قانونی تقسیم کیلیے وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ نجکاری کمیشن بورڈ کے مزید پڑھیں

ہدف سے زائد وصولیاں، ایف بی آر ملازمین کو انعام دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایف بی آر نے ہدف سے زائد ٹیکس وصولیاں کرنے پر اپنے افسران و اہلکاروں کو بنیادی تنخواہیں بطور خصوصی انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال 2023-24 مزید پڑھیں