کاروبار کی دنیا
31دسمبر تک کپاس کی قومی پیداوار81لاکھ 71ہزار گانٹھ رہی
Post Views: 1 کراچی: کپاس کی مجموعی قومی پیداوار 31دسمبر 2023 تک 77فیصد کے اضافے سے 81لاکھ 71ہزار گانٹھ رہی ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 31دسمبر تک ملک بھر کی جننگ…
گلوبل مارکیٹ میں پاکستان کے یورو بانڈز اور سکوک میں زبردست تیزی
Post Views: کراچی: ایک سال کے دوران پاکستان کے گلوبل مارکیٹ میں جاری کردہ یورو بانڈز اور سکوک کی قیمتوں میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جون 2023 میں آئی ایم ایف سے…
دسمبر 2023 میں سیمنٹ کی فروخت میں 4.63 فیصد اضافہ
Post Views: کراچی: دسمبر 2023 میں سیمنٹ کی فروخت 4.63فیصد اضافے سے 4.06 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال دسمبر میں 3.881ملین ٹن سیمنٹ فروخت کی گئی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق…
یوریا درآمد کرنے کے بعد بھی کھاد کا بحران جاری رہیگا، پاکستان کسان اتحاد
Post Views: 2 کراچی: صدر پاکستان کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر نے کہا کہ یوریا درآمد کرنے کے بعد بھی کھاد کا بحران جاری رہیگا۔ یوریا کھاد کی عدم دستیابی کے سبب کسانوں کو درپیش مشکلات کے حوالے سے گفتگو…
ملکی برآمدات 22 فیصد اضافے سے 2.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
Post Views: 1 نگران وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ الحمدللہ دسمبر 2023ء میں برآمدات 22 فیصد اضافے سے 2.8 بلین ڈالر جبکہ دسمبر 2023ء میں درآمدات 12 فیصد کم ہو کر 4.5 بلین ڈالر تک پہنچ…
نئے سال کے پہلے دن اسٹاک ایکسچینج میں تیزی
Post Views: 1 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال نو کے پہلے روز کاروبار کا آغاز زبردست تیزی سے ہوا۔ اسٹاک ایکسچینج میں 1568پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں 63 اور 64 ہزار کی دو نفسیاتی…
ٹیکس چوری میں ملوث برانڈز کی کروڑوں کی مصنوعات ضبط
Post Views: 1 اسلام آباد: پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے)نے ایف بی آر کی طرف سے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث برانڈز کی مصنوعات کی مارکیٹ میں فروخت ممنوعہ قرار دے دی…
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ
Post Views: 2 ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن…
پاکستان نے ٹیکس جمع کرنے سے متعلق آئی ایم ایف کی شرط پوری کردی
Post Views: 1 اسلام آباد: پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 4.44 ہزار ارب روپے سے زائد کا ٹیکس جمع کرکے آئی ایم ایف کی ایک بنیادی شرط پوری کردی۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی…
ایف بی آر کا محکمہ کسٹمز میں بڑی اصلاحات لانے کا فیصلہ
Post Views: 1 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے درآمدات، برآمدات، ٹرانزٹ اور اسسمنٹ کی کلیئرنس کے لیے پاکستان کسٹمز کے بنیادی کاموں کو نئے کسٹمز ڈیجیٹل مینجمنٹ سسٹم میں اپ گریڈ اور تبدیل…