کاروبار کی دنیا

اس کیٹا گری میں 751 خبریں موجود ہیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

Views: 34اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا…

ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کا کل سے ملک بھر میں غلہ منڈیاں بند کرنے کا اعلان

Views: 35کراچی: ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کل سے ملک بھر میں غلہ منڈیاں بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی، بے جا ٹیکسز اور بجٹ میں کاروباری طبقے کے خلاف اقدامات کے…

شرح سود میں ایک فیصد کمی، 19.5 کی سطح پر آگئی

Views: 35 کراچی: اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی۔پالیسی کا اعلان گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں کیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک…

فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی ریٹنگ اَپ گریڈ کردی

Views: 39اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے کے حوالے سے ریٹنگ اَپ گریڈ کردی۔ زرائع کے مطابق فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی جاری کرنے والے…

کاروباری طبقہ بھی حکومت سےنالاں، تاجر دوست اسکیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کی تیاری

Views: 37اسلام آباد: ملک کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کے بعد تاجروں نے حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان انجمن تاجراں اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی کی جانب سے ملک بھر کے تاجروں کو احتجاج…

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی؛ انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے

Views: 31کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اور انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن (جمعہ کے روز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 75 پوائنٹس کی مندی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں تیزی کا رجحان

Views: 37کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور انڈیکس میں تیزی کا رجحان ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بازارِ حصص میں 211 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ آغاز ہوا جس سے انڈیکس کی 79…

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی، 79 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال

Views: 36 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کےبعد تیزی کا رجحان ہے اور انڈیکس کی 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی بحال ہو گئی۔ پی ایس ایکس پر گزشتہ ہفتے کے اختتام سے رواں ہفتے کے آغاز…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

Views: 47کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد نئی قیمت 2402ڈالر کی سطح پر آ گئی۔…

اسٹاک ایکسچینج میں مندی؛ انڈیکس 80 کے بعد 79 ہزار پوائنٹس سے بھی گرگیا

Views: 45کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اس دوران انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے گر گیا، جو بعد ازاں مزید کم ہوکر 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے بھی نیچے…